نورالقرآن نمبر 1 — Page 166
روحانی خزائن جلد ۹ ۱۶۶ منن الرحمن و مراد مهجتي واعطاني الدلائل الجديدة البينة والحجج القاطعة میرا مدعا تھا اور مجھے نئے اور کھلے کھلے دلائل عطا فرمائے اور یقینی اور قاطعہ دلیلیں عنایت کیں اليقينية فالحمد لله المولى المعين۔ سواس اللہ کو سب تعریف جو مددگار آتا ہے ۔ و تفصيل ذلك انه صرف قلبى الى تحقيق الألسنة اور اس مجمل کی تفصیل یہ ہے کہ اس نے زبانوں کی تحقیق کی طرف میرے دل کو پھیر دیا اور واعان نظري في تنقيد اللغات المتفرقة و علمني ان العربية امها میری نظر کو متفرق زبانوں کے پرکھنے کے لئے مدد کی۔ اور مجھ کو سکھلایا کہ عربی تمام زبانوں کی ماں اور وجـامـع كيفها وكمها وانها لسان اصلى لنوع الانسان و لغت الهامية من ان کی کیفیت کمیت کی جامع ہے اور وہ نوع انسان کے لئے ایک اصلی زبان اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرة الرحمان و تتمة لخلقة البشر من احسن الخالقين۔ ایک الہامی لغت ہے اور انسانی پیدائش کا تتمہ ہے جو احسن الخالقین نے ظاہر کیا ہے۔ ثم علّمت من كلام الله ذى القدرة ان العربية مخزن پھر مجھے خدائے قادر کی کلام سے معلوم ہوا کہ عربی دلائل نبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دلائل النبوة و مجمع شواهد عظمة هذه الشريعة فخررت کا ایک ذخیرہ ہے اور اس شریعت کے لئے بڑی بڑی شہادتوں کا مجموعہ ہے سو میں اس ۲۳ ساجدًا لخير المنعمين و قادني داعى الشوق الى التوغل في العربية خیر المعین کے آگے سجدہ میں گر پڑا۔ اور شوق کے جاذب نے مجھے اس طرف کھینچا کہ میں عربی میں توغل والتبحر في هذه اللهجة فوردت لجتها بحسب الطاقة البشرية کروں اور اس زبان میں تبجحر حاصل کروں پس میں طاقت بشری کے اندازہ پر اُس کے بڑے پانی میں داخل ہوا و دخلت مدينتها بالنصرة الالهية وشرعت الاختراق في سبلها اور خدا تعالیٰ کی مدد سے اس کے شہر میں داخل ہوا اور میں نے اس کی راہوں اور سڑکوں میں چلنا شروع کیا