نسیمِ دعوت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 566

نسیمِ دعوت — Page 151

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۵۱ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح فَجَاءُوا بِذِئْبٍ بَعْدَ جُهْدٍ أَذَابَهُمْ وَنَعْنِي ثَنَاءَ اللَّهِ مِنْهُ وَنُظْهِرُ پھر بہت کوشش کے بعد ایک بھیڑیئے کولائے۔ اور مراد ہماری اس سے ثناء اللہ ہے اور ہم ظاہر کرتے ہیں فَلَمَّا أَتَاهُمُ سَرَّهُمْ مِّنْ تَصَلُّفٍ وَقَالَ افْرَحُوا إِنِّي كَمِيٌّ مُّظَفَرُ پس جب اُن کے پاس آیا تو لاف زنی سے اُن کو خوش کر دیا۔ اور کہا تم خوش ہو جاؤ میں بہا در فتحیاب ہوں وَ قَالَ اسْتُرُوا أَمْرِى وَإِنِّي أَرُودُهُمُ أَخَافُ عَلَيْهِمُ أَنْ يَفِرُّوا وَ يُدْبِرُوا ﴿٢٠﴾ اور کہا کہ میرے آنے کی بات پوشیدہ رکھو کہ میں اُن کو تلاش کر رہا ہوں۔ اور میں ڈرتا ہوں کہ وہ بھاگ نہ جائیں وَأَرْضَى اللَّقَامَ إِذَا دَنَا مِنْ اَرْضِهِمُ عَلَى النَّارِ مَشَّاهُمْ وَقَدْ كَانَ يَبْطَرُ اور لوگوں کو خوش کیا جب ان کی زمین سے نزدیک ہوا ۔ ان کو آگ پر چلایا اور بہت خوش ہوا تَكَلَّمَ كَالاَ جُلافِ مِنْ غَيْرِ فِطْنَةٍ وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ كَانَ يَنظُرُ اُس نے کمینوں کی طرح بغیر دانائی کے کلام کیا۔ اور دیکھنے والوں سے تو خود سن لے گا وَ إِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ فَسَلُ يَا مُكَذِّبِى دَهَاقِينَ مُدٍ وَالْحَقِيقَةُ أَظْهَرُ اور اگر تجھے شک ہے تو مد کے زمینداروں سے پوچھ لے جید فَلَمَّا الْتَقَى الْجَمُعَانِ لِلْبَحْثِ وَالْوَغَا وَنُوْدِيَ بَيْنَ النَّاسِ وَالْخَلْقُ احْضِرُوا پس جب دونوں فریق بحث کیلئے جمع ہو گئے اور لوگوں میں منادی کرائی گئی اور لوگ حاضر ہو گئے وَأَوْجَسَ خِيفَةَ شَرِّهِ بَعْضُ رُفْقَتِى لِمَا عَرَفُوا مِنْ خُبُثِ قَوْمٍ تَنَمَّرُوا اور پوشیدہ طور پر میرے بعض رفیقوں کے دلوں میں خوف ہوا کیونکہ قوم کی درندگی انہوں نے معلوم کر لی تھی فَأُنْزِلَ مِنْ رَّبِّ السَّمَاءِ سَكِينَةٌ عَلَى صُحْبَتِي وَاللَّهُ قَدْ كَانَ يَنصُرُ پس میرے اصحاب پر آسمان سے تسلی نازل کی گئی۔ اور خدا مد دکر رہا تھا وَأَعْطَاهُمُ الرَّحْمَنُ مِنْ قُوَّةِ الْوَغَى وَأَيَّدَهُمْ رُوحٌ أَمِينٌ فَأَبْشَرُوا اور خدا نے ان کو قوت لڑائی کی دے دی۔ اور روح القدس نے ان کو مدددی پس وہ خوش ہو گئے وَكَانَ جِدَالٌ يَطْرُدُ الْقَوْمَ بِالضُّحَى إِلَى خِطَّةٍ أَوْمَى إِلَيْهَا الْمَعْشَرُ اور لوگ قریب آٹھ بجے کے بحث دیکھنے کے لئے روانہ ہوئے۔ اُس تکیہ کی طرف جس کی طرف گروہ نے اشارہ کیا تھا ترجمہ مطابق ایڈیشن اول