نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 550

نجم الہدیٰ — Page 68

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۶۸ نجم الهدى تشتت شملها، فليبك عليها من كان اور ان کی تمام جمعیت متفرق ہو گئی ۔ اب جس من الباكين۔ ولقد كثر أسفى على نے رونا ہو اس ملک پر رووے اور مجھے اسلام الآثار الأولى كيف زالت، وعلى أيام کے پہلے آثار پر بہت غم ہوا کہ وہ کیونکر دور ہو گئے اور نیز دنوں پر بھی افسوس ہوا کہ وہ کیسے الهدى كيف أحالت، والناس تركوا بدل گئے اور لوگوں نے سیدھی راہ کو چھوڑ دیا اور المحجة ومالوا إلى أودية وشعاب ۔ ومنافذ صعاب، ومضائق غير رحاب ۔ وادیوں اور ٹیڑھی راہوں اور دشوار گزار اور تنگ طریقوں کی طرف جھک گئے۔ کئی ایسے آدمی وكم من أناس كانوا يزجون الزمان | تھے۔ کہ جو اسلام میں بڑی سختی سے اوقات ببؤس في الإسلام، وينفدون العمر بسری کرتے تھے اور غموں میں عمر کاٹتے بالاكتياب والاغتمام، ثم رأوا في تھے پھر عیسائی مذہب میں انہوں نے ایک الملة النصرانية مرتعا، ووجدوا في چرا گاہ دیکھا اور عیسائیوں کو اپنی دنیوی أهلها مطمعا ، فألجأهم شوائب لالچوں کا محل پایا۔ سو بھوک کی تکالیف نے الــمــجــاعـة إلــى أن يلحقوا بتلک ان کو اس بات کی ان کو اس بات کی طرف مضطر کیا کہ وہ الجماعة۔ فرفضوا مذهب الإسلام، عیسائیوں میں جاملیں۔ لہذا انہوں نے اسلام کو وتنـــصــــــروا من برحاء ترک کر کے سختی کی وجہ سے اور نیز عیاشی شده و جمعیت اوشان از هم پاشیده است اکنون باید بر این بلا د سرشک خون بریزد هر که گریستن می خواهد و من اندوه ها می خورم بر آثار اولین اسلام که چگونه ناپدید گردیده و آن روز ہائی راستی و روشنی به تاریکی و سیاهی عوض شده مردم راه راست را گذاشته سر بہ واد یہائے جانفر سائے مردم آزما و راہ ہائے پیچاپیچ داده اند ـ بسا آدم که در اسلام به تنگی بسری بردند و روزگار به اندوه می گز رانیدند در دیا نہ نصاری چرا گا ہے دیدند و نصرانیان را محل ہوا و آز خود یافتند ۔ لہٰذا زحمت گرسنگی انها را بر آن آورد که با نصاری در آمیختند و از بیم سختی و تنگی و هم آرزوی تن پروری