مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 495 of 615

مجموعہ آمین — Page 495

روحانی خزائن جلد ۱۷ لدمان پڑھایا جس نے اُس پر بھی کرم کر ره مجموعه آمین جزا دے دین اور دنیا میں بہتر ☆ تعلیم اک تو نے بتا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي دیئے ہیں تو نے مجھ کو چار فرزند اگر چہ مجھ کو بس تجھ سے ہے پیوند و خردمند کرم سے ان پر کر راہ بدی بند بنا ان کو نکو کار ہدایت کر انہیں میرے خداوند تو خود کر پرورش اے میرے اخوند کہ بے توفیق کام آوے نہ کچھ پند وہ تیرے ہیں ہماری عمر تا چند یہ سب تیرا کرم ہے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي میرے مولی میری یہ اک دعا ہے تری درگاہ میں عجز و بکا ہے 9 وہ دے مجھ کو جو اس دل میں بھرا ہے زباں چلتی نہیں شرم و حیا ہے میری اولاد جو تیری عطا ہے ہر اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے تری قدرت کے آگے روک کیا ہے وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے عجب محسن ہے تو بحرُ الْآيَادِي فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي نجات ان کو عطا کر گندگی رہیں خوشحال اور فرخندگی وہ سے سے برات ان کو عطا کر بندگی سے بچانا اے خدا ! بد زندگی سے ہوں میری طرح دیں کے منادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي قاعدہ پیسرنا القرآن بچوں کے لئے بے شک بہت مفید ہے اس سے بہتر اور کوئی طریقہ تعلیم خیال میں نہیں آتا ۔ منہ یہ قاعدہ کمیٹی مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان سے مل سکتا ہے )