محمود کی آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 247 of 494

محمود کی آمین — Page 247

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۴۵ حجة الله رأيتم عواقبكم بترك سفينتي وضاعت خلاياكم ومتم كمُغْرَقِ ﴿٩٧﴾ تم نے میرے سفینہ کے ترک سے اپنا انجام دیکھ لیا اور تمہاری بڑی بڑی کشتیاں تباہ ہوگئیں اور تم غرق شدہ انسان کی طرح مر گئے وعندى عيون جاريات من الهدى هنيئًا لرجل قد دناها ليستقى اور میرے پاس ہدایت کے چشمے جاری ہیں اس آدمی کو وہ چشمے گوارا ہوں کہ ان سے نزدیک ہوا تا پانی پیئے وأعطيتُ علمًا يملأ العين قرّةً ونورا على وجه المخالف يبرق اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے علم دیا گیا ہوں جو آنکھ کوٹھنڈا کرتا ہے اور نور دیا گیا ہوں جو مخالف کے منہ پر تھوکتا ہے وإني أرى العادين في تيهة الشقا ومن جاء ني صدقًا فقد دخل جو سَقِى اور میں ظالموں کو شقاوت کے جنگل میں دیکھتا ہوں اور جو صدق کے ساتھ میرے پاس آیا وہ میرے قلعہ میں داخل ہو گیا ولو كنتُ دجالا كذوبا لضرني عداوةُ مَن يدعو على لأُوبَقِ اور اگر میں دجال اور دروغگو ہوتا تو مجھے اس شخص کی عداوت ضرر پہنچاتی جو مجھ پر میرے ہلاک ہونے کے لئے بد دعا کرتا تھے دعوا ثم سبوا ثم كادوا فخُيِّبُوا لِما حفظتني عينُ رَبِّ مُرَبِّقِ انہوں نے بد دعائیں کیں پھر گالیاں دیں پھر مکر کیا پھر نا امید ہو گئے کیونکہ خدا تعالیٰ کی آنکھ نے مجھے بچالیاوہ خدا جو ہمیشہ مجھے اپنی نظر میں رکھتا ہے ينازع أقوام ويشتد حَربهم فيُعلى المهيمن كلَّ مَن كان أصدق قو میں جھگڑتی ہیں اور ان کی لڑائی سخت ہوتی ہے پھر خدا تعالیٰ اس شخص کا غلبہ ظاہر کرتا ہے جو اس کے نزدیک صادق ہوتا ہے فليت عقول الزمر قبل افتضاحها يَصِلُنَ إلى حق مبين مُحقَّق پس کاش کہ مخالف جماعتوں کی عقلیں ان کی رسوائی سے پہلے کھلے کھلے حق کو پا لیں وما أنا إلا منذرٌ عند فتنة وقد جئتُ مِن رَبِّي كراعٍ مُعَفِّقِ اور میں فتنہ کے وقت ایک منذر ہو کر آیا ہوں اور میں اپنے رب کی طرف سے ایسا پرواہ ہوں جو بکریوں پرا گندہ کواپنی طرف لاتا ہے ولى قربة شدوا على عِصامَها لأروى أقواما بماء أغدق اور میری ایک مشک ہے جس کا بند میرے پر مضبوط کیا گیا ہے تا کہ میں قوموں کو بہت سے پانی سے سیراب کروں فمن يأتني صدقًا كعطشان ساعيًا يجد كاهلى هذا ذلولا لمُستقِى پس جو شخص صدق کے ساتھ پیاسے کی طرح دوڑتا ہوا میرے پاس آئیگا میرے اس موہنڈے کو پانی کے طلب کر نیوالے کیلئے جھکا ہوا پائیگا فقُم شاهدًا لِلَّهِ إِن كُنتَ خَاشِعًا وأكرَمُ ناس عنده فاتك تقى پس اگر تو خدا کے لئے خشوع رکھتا ہے تو للہ گواہی کے لئے کھڑا ہو جا اور خدا کے نزدیک بزرگ آدمی وہی ہے جو دلیر اور نیک بخت ہے