محمود کی آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 205 of 494

محمود کی آمین — Page 205

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۰۳ حجة الله أن تُعدّ من الصالحين۔ وإذا زرعت حَبَّ السم المبيد، فمن الغباوة أن تطمع اجتناء الثمر (۵۵ که نیک بختوں سے شمار کیا جائے اور ہر گاہ کہ تو نے زہر کے بیج کو بویا پس یہ بیوقوفی ہے کہ تو مفید پھل چننے کی المفيد ۔ انظر نظرة فى أعمالك، ولا تُهلِك نفسك بسوء أفعالك۔ امید رکھے اپنے اعمال کو ذرا دیکھ اور برے کاموں سے اپنے تئیں ہلاک مت کر ۔ أيها الغوى ! الوقت وقت التوبة، لا أوان الجدال والخصومة۔ وقد تجلى ربنا ليظهر دينه اے گمراہ یہ وقت تو بہ کا وقت ہے نہ جنگ اور خصومت کا وقت اور ہمارے رب نے تجلی کی ہے تا اپنے دین کو دوسرے على الأديان، وقد أشرقت شمس الله لإزالة ظلام العدوان ۔ فالآن ينظر الله إلى كل مكذب دینوں پر غالب کرے اور خدا کا سورج اندھیرے کے دور کرنے کیلئے چمک اٹھا ہے پس اس وقت خدا تعالیٰ ہر ایک مکذب بعين غضبى، فكيف تـظـن نـفـسـك من أهل الصلاح والتقوى؟ صدء بالك، وأرداک | کی طرف غضب کی نظر سے دیکھ رہا ہے پس کیونکر تو اپنے تئیں اہل صلاح میں سے خیال کرتا ہے تیرا دل زنگ پکڑ گیا اور أعمالك و مالك، حتى أحالت نَخُوتُك حليتك، وغَيَّرتُ عَذِرةُ باطنك صورتك ۔ تیرے عملوں اور تیرے مال نے تجھے ہلاک کیا یہاں تک کہ تیرے تکبر نے تیری شکل کو بدل ڈالا اور تیری باطنی پلیدی نے تیری صورت کو فمن أمعن النظر في وشمك، وسرّح الطرف في ميسمك، عرف أنك كالسرحان، لا من متغیر کر دیا پس جس نے تیرے نقش و نگار کو امعان نظر سے دیکھا اور تیرے چہرہ کی تفتیش کے لئے آنکھ کو چھوڑ اوہ جان لے گا کہ تو ایک نوع الإنسان، ومن الأشرار، لا مـن الـصـلـحـاء الأخيار، فاتق الله ولا تكن من الظالمين ۔ بھیڑیا ہے نہ انسان کی قسم اور شریروں میں سے ہے نہ نیکوں اور صالحوں میں سے پس خدا سے خوف کر اور ظالموں میں سے نہ ہو۔ انظر ما هذا المسلك الذي سلكت ، واتق فإنك هلكت هلكت ۔ أُوتيت ۔ دیکھ یہ کیا طریق ہے جو تو نے اختیار کیا اور ڈر کہ تو ہلاک ہو گیا تجھے دنیا دی گئی الدنيا فما شكرت، وذُكرت فما تذكرت ۔ تُب أيها الغوى اللئيم پس تو نے شکر نہیں کیا اور تجھے یاد دلایا گیا پس تو نے یاد نہیں کیا۔ توبہ کر اسے گمراہ