کتاب البریہ — Page 7
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۷ كتاب البرية برس کی مدت میں جس قدر میں نے کتابیں تالیف کیں ان سب میں سرکار انگریزی کی اطاعت اور ہمدردی کے لئے لوگوں کو ترغیب دی اور جہاد کی ممانعت کے بارے میں نہایت مؤثر تقریریں لکھیں۔ اور پھر میں نے قرین مصلحت سمجھ کر اسی امر ممانعت جہاد کو عام ملکوں میں پھیلانے کے لئے عربی اور فارسی میں کتابیں تالیف کیں جن کی چھپوائی اور اشاعت پر ہزار ہا روپیہ Translation of Sir Robert Egerton Financial Commr's; Murasla dt۔ 29 June 1876 My dear friend Ghulam Qadir I have perused your letter of the 2nd instant and deeply نقل مراسله فنانشل کمشنر پنجاب مشفق مهربان دوستان مرزا غلام قادر رئیس قادیاں حفظہ ۔ آپ کا خط۲۔ ماہ حال کا لکھا ہوا ملاحظه حضور اینجانب میں گذرا مرزا غلام regret the death of your father | مرتضی صاحب آپ کے والد کی وفات سے ہم کو بہت افسوس ہوا مرزاغلام مرتضی | سرکار انگریزی کا اچھا خیر خواہ اور وفادار ریکس تھا۔ ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے اسی طرح پر عزت کریں گے جس طرح تمہارے باپ وفادار کی کی جاتی تھی ہم کو کسی اچھے پونز | موقعہ کے نکلنے پر تمہارے خاندان کی | Mirza Ghulam Murtaza who was a great well wisher and faithful Chief of Govt۔ In consideration of your family services I will esteem you with the same respect as that bestowed on your loyal father۔ I will keep in mind the restoration & wellfare of your بہتری اور پابجائی کا خیال رہے گا۔ family when a favourable | المرقوم ۲۹ جون ۱۸۷۶ء الراقم سر رابرٹ ۔opportunity occurs | ایجرٹن صاحب بہادر فنانشل کمشنر پنجاب