کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 6 of 630

کتاب البریہ — Page 6

كتاب البرية روحانی خزائن جلد ۱۳ میں شریک تھا۔ پھر میں اپنے والد اور بھائی کی وفات کے بعد ایک گوشہ نشین آدمی تھا۔ تاہم ۱۷ سترہ برس سے سرکار انگریزی کی امداد اور تائید میں اپنی قلم سے کام لیتا ہوں ۔ اس سترہ نقل مراسله رابرٹ کسٹ صاحب بہادر کمشنر لاہور ) ,To تهور و شجاعت دستگاه مرزا غلام مرتضی رئیس قادیاں بعافیت باشند ۔ از آنجا کہ ہنگام مفسدہ ہندوستان موقوعہ ۱۸۵۷ء از جانب آپ کے رفاقت و خیر خواهی و مدد دہی سرکار Translation of Mr۔ Robert Cast's Certificate Mirza Ghulam Murtaza Khan, Chief of Qadian۔ As you rendered great help in enlisting sowars and supplying horses to Govt۔ in the mutiny of 1857 and maintained loyalty دولتمدار انگلشیه در باب نگاهداشت since its beginning upto date | سواران و بهم رسانی اسپان بخوبی بمنصه باعث خوشنودی سرکار ہوا لہذا بجلد وی اس خیر خواہی اور خیر سگالی کے خلعت | ظہور پہنچی اور شروع مفسدہ سے آج | |and thereby gained the favour تک آپ بدل ہوا خواہ سرکار رہے اور || of Govt۔ a Khilat worth Rs۔ 200/- is presented to you in recognition of good services, and as a reward for your loyalty۔ Moreover in accordance with the wishes of Chief Commissioner as conveyed in his no۔ 576 dt۔ 10th August 58۔ This parwana is addressed to you as a token مبلغ دوصد روپیہ کا سرکار سے آپ کو عطا ہوتا ہے اور حسب منشاء چھی صاحب چیف کمشنر بہادر نمبری ۵۷۶ مورخہ ۱۰ اگست ۱۸۵۸ء پروانہ ہذا با ظهار خوشنودی سرکار و نیکنامی و وفاداری بنام آپ کے لکھا جاتا ہے۔ of satisfaction of Govt۔ for your مرقومه تاریخ ۲۰ ستمبر ۱۸۵۸ء fidelity and repute۔