خطبة اِلہامِیّة — Page 61
روحانی خزائن جلد ۱۶ ٦١ خطبه الهاميه نور من الله مع آيات كبرى - ايها الناس اني انا - نور خداست که نشان ہائے بزرگ ہمراہ می دارد اے مردم من آن مسیح هستم کہ خدا کا نور ہے جو اپنے ساتھ بڑے بڑے نشان رکھتا ہے ۔ اے لوگو! میں وہ مسیح ہوں المسيح المحمدى - واني انا احمد المهدى از سلسله محمدی است جو محمدی سلسلہ میں سے ہے و من احمد مهدی هستم اور میں احمد مہدی ہوں وان ربى معى الى يوم لحدى من يوم مهدى و به تحقیق رب من با من است از وقت مهد من تا وقت لحد من اور سچ مچ میرا رب میرے ساتھ ہے میرے بچپن سے لے کر میری لحد تک واني اعطيت ضرامًا أكَّالا - وماءًا زلالا - و من داده شده ام آتش خورنده و آبی شیرین اور مجھ کو وہ آگ ملی ہے جو کھا جانے والی ہے اور وہ پانی جو میٹھا ہے و اور وانا كوكب يماني - ووابل روحانی - ایذائی (۳۸) من ستاره بمانی هستم و بارش روحانی هستم - رنج دادن من میں یمانی ستارہ ہوں اور روحانی بارش ہوں میرا رنج دینا سنان مذرب - ودعائى دواء مجرب - أرى نیزه تیز است تیز نیزہ ہے و دعائے من دوائے مجرب است قومے ایک قوم کو اور میری دعا مجرب دوا ہے قوما جلالا - وقوما اخــريــن جـمـالا - وبيدى را جلال می نمایم و قومی دیگر را جمال می نمایم - و در دست من میں اپنا جلال دکھاتا ہوں اور دوسری قوم کو جمال دکھاتا ہوں اور میرے ہاتھ میں