خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 44

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه يَاذَوِي الْحَصَاةِ - وَمَنْ ضَحَى مَعَ عِلْمٍ حَقِيقَةِ اے صاحبان عقل ۔ و ہر کہ قربانی کرد و او را علم این امر بود که حقیقت ایں اس میں غور کرو اور جس نے اپنی قربانی کی حقیقت کو معلوم کر کے قربانی ادا کی ضَحِيَّتِهِ - وَصِدْقِ طَوِيَّتِهِ - وَخُلُوْصِ نِيَّتِهِ - قربانی چیست و صدق دل و خلوص نیت می داشت اور خلوص نیت کے ساتھ ادا کی اور صدق دل فَقَدْ ضَحَى بِنَفْسِهِ وَمُهْجَتِهِ - وَأَبْنَاءِ هِ وَحَفَدَتِهِ پس به تحقیق او قربانی جان خود و فرزندان خود کرده است پس بہ تحقیق اس نے اپنی جان اور اپنے بیٹوں اور اپنے پوتوں کی قربانی کر دی ۱۳﴾ وَلَه اجر عظيم - كأجر ابراهيم عند ربه نزد رب کریم و مر او را اجری است بزرگ ۔ ہمچو اجر ابراہیم اور اس کے لئے اجر بزرگ ہے جیسا کہ ابراہیم کے لئے اس کے رب کے نزدیک اجر تھا الكريم - واليه اشار سيّدنا المصطفى - و وسوئے این اشاره کرده است سردار ما که برگزیده است و اور اسی کی طرف ہمارے سید برگزیدہ اور رسول برگزیدہ نے رسولنا المجتبى - وامام المتقين - وخاتم رسول ما که چیده است جو پر ہیز گاروں کا امام و امام پر ہیز گاراں و خاتم الانبياء اور انبیاء کا خاتم ہے النبيين - وقال وهـو بـعـد الله اصدق الصادقين - ست و فرمود و او بعد از خدا صادق ترین صادقان است اشارہ کیا اور فرمایا اور وہ خدا کے بعد سب بچوں سے زیادہ تر سچا ہے