خطبة اِلہامِیّة — Page 198
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۹۸ خطبه الهاميه يُدخله في جماعة المسيح الذي يكفره قومه او را در جماعت آن مسیح داخل بفرماید که قوم وے را کافر گویند و اس کو اُس مسیح کی جماعت میں داخل فرماوے جس کو اس کی قوم کافر کہے گی اور ويكذبونه ويفسقونه ويحسبونه شر المخلوقات تکذیب و تفسيق او بکنند و از بدترین مخلوقاتش بشمارند سب مخلوقات لگ سے بدتر سمجھے گی اس کی تکذیب کرے گی اور اس کو سب ويسمونه دجالا وملحدًا ضالاً كما سمى عيسى و دجال و ملحد و گمراه او را نام بگذارند همچنانکه یہود اور اس کا نام دجال اور ملحد اور گمراہ رکھے گی جیسا کہ یہود ملعون نے اليهود الملعون ۔ وإذا تقرر هذا فَبَيِّنوا من قام ملعون عیسی را نام گذاشتند - اکنون بگوئید که آن کیست که بجز من عیسی کا نام رکھا تھا۔ اب کون بتلاؤ کہ وہ ہے جو فيكم من دوني يدعى أنه هو المسيح الموعود دعوی مسیح موعود بودن ہونے مسیح کا موعود دعوی می کند و کرتا ہے اور وأنتم كفرتموه وخاطبتموه بهذه الأسماء شما او را کافر گفتید و تم نے اس کو کافر کہا بایں اور نامها او را خطاب کردید ان ناموں سے و پکارا اور وجرحتموه بسهام الإفتاء ؟ أتكذبون النبأ الذي با تیر ہائے فتویٰ دادن اے زبان درازاں او را زخم رسانیدید ۔ آیا چه شما تکذیب آں پیشگوئی می کنید فتوے لگانے کے تیروں سے اس کو زخمی کیا۔ کیا تم اس پیشگوئی کو جسے تم نے خود اپنی زبانوں سے