خطبة اِلہامِیّة — Page 104
روحانی خزائن جلد ۱۶ الد خطبه الهاميه كل قصة تُخَالِفُ قصصه ولا تعص قول ربك هر قصه را که مخالف قرآن باشد و قول پروردگار خود را نافرمانی مکنید قصہ کو چھوڑ دو جو قرآن کا مخالف ہے۔ اور پروردگار کے فرمودہ کی نافرمانی مت کرو فتشقى - وتعلم ان نبينا كان مثيل من نودى تا در ورطۂ شقاوت نے فتاده باشید و می دانید که نبی ماصلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام تا کہ شقاوت کے بھنور میں نہ جاپڑو۔ اور تم جانتے ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام بالواد المقدس طوى - وكـانـت خلفاء ة كخلفاءه بود تھے و ہمہ خلیفہ ہائے او کہ بعد او آمدند ہمچو خلیفہ ہائے اور آپ کے تمام خلیفے جو بعد آپ کے آئے آنحضرت وكانت السلسلتان متشابهتين في المدى - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بوده اند وایں ہر دو سلسلہ در مدت با ہمہ مشابہت مے دارند صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفوں کے مانند تھے اور یہ دونوں سلسلے آپس میں مقدار مدت میں مشابہت رکھتے ہیں۔ وكذالك قال ربنا وقد قرء ت فيما مضى - وتلك و ہم چنیں فرموده است خدائے ما چنانچہ پیش ازیں خواندہ اور ایسا ہی ہمارے خدا نے فرمایا ہے جیسا کہ تم نے پہلے پڑھ لیا ہے و ایں اور یہ حقيقة لا تستر ولا تُخْفى - فلا يصدنك عنها حقیقتی است که پوشیده نتواں کرد پس ازیں راہ باز نہ دارد شما را ایک حقیقت ہے جس کو پوشیدہ رکھنا اچھا نہیں ہے ۔ تمہاری ہوا و ہوس اس سے تم کو من اتبع هواه وترك الصراط وهـويـرى ہوا و ہوس شما نہ روک دے و نه باز دارد آنکس که راه راست را دیده و دانسته ترک کرده است اور نہ وہ شخص جو کہ دیدہ و دانستہ راہ راست کو ترک کرتا ہے۔