خطبة اِلہامِیّة — Page 103
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۰۳ خطبه الهاميه ومفسدة عظمى وكيف تتركون القرآن واي (٥٠) و مفسده عظیمه است و چگونه ترک می کنید قرآن شریف را و کدام خارج ہونا مفسدہ عظیمہ ہے ۔ تم قرآن کو کیونکر ترک کرتے ہو کیا کوئی شهادة اكبر منه لمن اهتدى - وان للقرآن گواهی بزرگتر از قرآن نزد شما موجود است بڑی بھاری گواہی قرآن سے زیادہ تمہارے پاس موجود ہے؟ و قرآن را اور قرآن کی وہ شانا اعظم من كل شان وانه حكم ومهيمن شانی است بزرگتر از هرشان واد حکم است یعنی فیصله کننده و مهیمن است یعنی بر همه اعلیٰ شان ہے کہ ہر ایک شان سے بلند ہے اور وہ حکم ہے یعنی فیصلہ کر نیوالا اور وہ مہیمن ہے یعنی و انــه جـمـع البــراهيـن وبــدد الـعــدا - وانــه ہدایت ہا احاطہ مے دارد و او جمع کرده است همه دلائل را و جمعیت دشمنان را پرا گنده نموده و آن تمام ہدایتوں کا مجموعہ ہے اس نے تمام دلیلیں جمع کر دیں اور دشمنوں کی جمعیت کو تتر بتر کر دیا۔ اور وہ ایسی كتاب فيه تفصيل كل شيء وفيه اخبار مايأتي کتابی است که در و تفصیل ہر چیز است و در و خبر آینده کتاب ہے کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل ہے اور اس میں آئندہ اور و مامضى - ولاياتيه الباطل من بين يديه و گذشته است و باطل را سوئے او راہے نیست نه از پیش گذشتہ کی خبریں موجود ہیں اور باطل کو اس کی طرف راہ نہیں ہے نہ آگے سے ولا من خلفه وانه نور ربنا الاعلی - فاترک و نه از پس نہ پیچھے سے و او نور خدائے بزرگ است اور وہ خدا تعالیٰ کا نور ہے۔ پس بگذارید ہر یک ایسے