خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 76

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۷۶ خطبه الهاميه لهذه الامة كمثل الذين استخلفوا من قبل ہمچو سلسلہ خلافت بنی اسرائیل اینجا هم خلیفه ها خواهند بود۔ کی طرح ہوں جو بنی اسرائیل میں گزر چکے ہیں والـكـريـم اذا وعد وفا - وانا لا نـعـلـم اسـماء و کریم تخلف وعده نمی کند و ما نام آں خلیفہ ہانمی دانیم که اور کریم جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا کرتا ہے اور ہم ان تمام خلیفوں کے نام نہیں جانتے خلفاء سبقونا من هذه الامة من قبل الا قليلا پیش از ما گذشتند - جو ہم سے پہلے گزر چکے ہیں مگر چند کس از مگر اس امت کے اور ممن مضى وما قص علينا ربنا قصص گذشتگان این امت و پیشینیاں و خدا نیز از نام آں ہمہ مارا اطلاع نہ داد اگلی امتوں کے چند گذرے ہوئے آدمی ۔ اور خدا نے ان سب کے نام سے بھی ہم کو اطلاع نہیں دی كلهم ومـا انـبـأنـا بــاسـماء هم فلا نؤمن بهم پس ایمان نمے آریم برایشاں پس ہم ان پر اجمالی طور پر الا اجمالا ونفوض تفصيلهم الى ربنا الاعلى مگر مجملاً و تفصیل نام ہائے اوشاں را بخدائے بزرگ خود می سپاریم ایمان لاتے ہیں اور ان کے ناموں کی تفصیل کو اپنے خدا کو سونپتے ہیں ولكنا الجئنا بنص القرآن الى ان نؤمن مگر ما از روئے نص قرآن برائے این امر مجبور شدیم که بریں ایمان آریم که مگر ہم قرآن کی نص کے رو سے اس بات پر مجبور ہو گئے کہ اس بات پر ایمان لائیں کہ