خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 75 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 75

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۷۵ خطبه الهاميه العمارة وعلما الساعة زوالها وعبرة لمن يخشى - خشت آخرین بود و برائے ساعت زوال یہود نشانی بود و از بهر تر سندگان مقام عبرت بود اینٹ تھے اور ایک دلیل تھے اس عمارت کے زوال کی گھڑی پر اور ایک عبرت تھے اس شخص کے لئے ثم بعث الله نبينا الأُمِّي في ارض ام القرى ۔ باز خدا تعالیٰ نبی ما اتى محمد صلی اللہ علیہ وسلم را در زمین مکه مبعوث فرمود جو ڈرتا ہو۔ پھر خدا نے ہمارے پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ کی زمین میں مبعوث فرمایا وجعله مثيل موسى - وجعل سلسلة خلفاء ه و او را مثیل موسیٰ ساخت و سلسله خلفاء او را اور ان کو مثیل موسیٰ علیہ السلام بنایا اور ان کے خلیفوں کا سلسلہ كمثل سلسلة خلفاء الكليم لتكون رِدْءًا لها ہمچو سلسلہ خلفاء حضرت موسیٰ نمود تا مددگار و مصدق سلسلہ نخستین حضرت موسیٰ کے خلیفوں کے سلسلہ کی طرح اور ان کے مشابہ کر دیا تا کہ یہ سلسلہ اس سلسلہ کا مددگار وان في هذا لأية لمن يرى - وان شــئـت گردد ہو و دریں برائے بینندگان نشانی است و اگر خواهی اور اس میں دیکھنے والوں کے لئے ایک نشان ہے اور اگر تو چاہے تو اس فاقرء اية وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ ! آیت آیت وعد الله الذين أمنوا بخوال و ازاں مردم مباش که وعــدالـلـه الــذيــن أمـــوا مـنکم کو پڑھ لے اور اپنے و لا تتبع الهوى - فان فيها وعد الاستخلاف پیروی ہوا و ہوس می کنند چرا که دریں آیت ایں وعدہ است کہ ہوا و ہوس کا پیرومت بن کیونکہ اس آیت میں صاف وعدہ اس امت کے لئے ایسے خلیفوں کا ہے جو ان خلیفوں النور : ۵۶