اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 290 of 512

اتمام الحجّة — Page 290

الد روحانی خزائن جلد ۸ ۲۹۰ اتمام الحجة تباهيك بكتابك وهو أصل تبابك۔ وإني عرفت سرك ومعماه، وإن لم يَدْرِ القوم معناه۔ وما تريد إلا أن تفتتن قلوب السفهاء ، وتخدع الجهلاء، لتكون لك عزة في الأشقياء ، وتفوز في الأهواء ، وهذا خاتمة الكلام، فتدبر كالعقلاء ولا تقعد كالعمين۔ هداك الله هل تُرضى العواما لكي تستجلبين منهم حطاما وهل في ملة الإسلام أثر من الكلم التي تبرى خصاما أعندك حجة إجماع قوم أضاعوا الحق جهلا واهتضاما و مثلك أُمة قتلت حسينا إذا وجدت كمــــــفرد إمـامـا تمت مولوی رسل بابا صاحب امرتسری کے رسالہ حیات المسیح پر ایک اور نظر اور نیز ہزار روپیہ انعامی جمع کرانے کے لئے درخواست ہم ابھی بیان کر چکے ہیں کہ ان دنوں میں مولوی صاحب مندرج العنوان نے ایک کتاب حضرت عیسی علیہ السلا کی زندگی ثابت کرنے کے لئے لکھی ہے جس کا نام حیات لمسیح رکھا ہے۔ لیکن اگر یہ پوچھا جائے کہ انہوں نے باوجود اس قدر محنت اٹھانے اور وقت ضائع کرنے کے ثابت کیا کیا ہے تو ایک مصنف آدمی یہی جواب دے گا کہ کچھ نہیں۔ اگر مولوی صاحب موصوف کی نیت بخیر ہوتی اور ان کے اس کا روبار کی علت غائی حق الامر کی تحقیق ہوتی نہ اور کچھ تو وہ اس رسالہ کے لکھنے سے پہلے قرآن شریف کی ان آیات بینات کو غور سے پڑھ لیتے جن سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات ایسی صاف طور پر ثابت ہو رہی ہے کہ گویا وہ ہماری آنکھوں کے سامنے فوت ہو گئے اور دفن کئے گئے۔ لیکن افسوس کہ مولوی صاحب موصوف محکم اور بین آیات سے آنکھ بند کر کے گزر گئے اور بعض دوسری آیات میں تحریف کر کے اور اپنی طرف سے اور فقرے ان کے ساتھ ملا کر عوام کو یہ دکھلانا چاہا کہ گویا ان آیتوں سے حضرت عیسی کی حیات کا پتہ لگتا ہے۔ لیکن اگر مولوی صاحب کی اس مفتر یا نہ کاروائی سے کچھ ثابت ہوتا بھی سہو کتابت معلوم ہوتا ہے منصف “ ہونا چاہیے۔(ناشر)