اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 256 of 512

اتمام الحجّة — Page 256

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۶ نور الحق الحصة الثانية القصيدة فَدَتكَ النفس يا خير الأنام رأينا نور نبئك في الظلام تیرے پر جان قربان ہو اے بہتر مخلوقات ہم نے تیری خبر کا نور اندھیرے میں دیکھ لیا رأينا آيةً تسقى وتُروى وتشفى الغافلين من السقام ہم نے وہ نشان دیکھ لیا جو پلاتا ہے اور سیراب کرتا ہے اور غافلوں کو مرض سے شفا بخشا ہے رأينا النيرين كما أشرتا قد انخسفا لتنوير الأنام ہم نے سورج اور چاند کو دیکھ لیا جیسا کہ تو نے اشارہ کیا تھا یہ تحقیق دونوں کو گرہن لگ گیا تا خلقت منور ہو بحمد الله قد خسفا وكانا شريكَى مِحَنِ أَيَّامِ الصِّيَامِ شکر خدا تعالیٰ کا کہ دونوں کو گرہن لگ گیا اور دونوں رمضان کی تکالیف کے شریک ہو گئے أتانا النصر بعد ثلاث مئة وبعد مرور مُدَّةِ ألف عام برس گزرنے کے بعد آئی ہمیں خدا تعالی کی مدد تیره سو بدا أمر يُعين الصادقينا ولا يبقى شكوك ذوى الخصام اور جھگڑنے والوں کے شکوں کو باقی نہیں رکھتا وہ امر ظاہر ہوا جو صادقوں کی مدد کرتا ہے بدا بطل يحارب كل خصم ويضرب بالصوارم والسهام وہ دلیر ظاہر ہوا جو ہر ایک دشمن سے لڑائی کرتا ہے فليس لمنكر عذر صحيح پس منکر کا کوئی صحیح عذر نہیں ہے اور تلواروں اور تیروں کے ساتھ مارتا ہے سوى التسويل زورا كالحرامي سوا اس کے جو چوروں کی طرح جھوٹی باتیں آراستہ کرے ﴿٥٩﴾ فهذا يَوْمُ تَهنيةٍ وفتح وتـنـجـيـة الـخـلائـق مـن أثــام پس یہ دن مبارک بادی اور فتح کا ہے اور خلقت کو گناہ سے نجات دینے کا دن ہے