عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 610 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 610

روحانی خزائن جلد ۱۸ ٦٠٦ نزول المسيح ۲۲۸ نمبر شمار پیشگویی تاریخ بیان جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وجی نے مندرجہ ذیل پیشگوئیاں بتلائیں جودنی پر ظاہر ہوچکی ہیں تاریخ ظہور پیشگوئی نمبر ۱۰۷ قریباً ۱۸۸ء تخمينا ۱۸۹۹ء پیشگوئی نمبر ۱۰۸ کرتے تھے اس کا جواب یہ ہے کہ یہ قبل از وقت اس بات کے لئے نشان دیا گیا تھا کہ آسمان سے قہری نشان ظاہر ہوں گے اور بعض ہیبت ناک موتیں نشان کی طرح ہوں گی ۔ جیسا کہ لیکھرام پنڈت کی موت اور جیسا کہ طاعون دنیا کو کھا رہی ہے۔ پنڈت اگنی ہوتری نے جو برہمو سماج کا ایک منتخب معلم ہے لاہور سے میری ری طرف ایک خط لکھا کہ میں حصہ سوم براہین احمد یہ کار دیکھنا چاہتا ہوں ۔ ابھی وہ خط اس جگہ نہیں پہنچا تھا کہ ہمیں خدا تعالیٰ نے الہام کے ذریعہ سے اس مضمون سے آگاہی دے دی تھی چنانچہ کئی ہندو آریوں کو بلا کر بتا دیا گیا تھا اور ایک آریہ کو ہی شام کے وقت ڈاکخانہ میں بھیجا گیا تا وہ گواہ بن سکے ۔ چنانچہ جب وہ خط لایا تو اس خط کا وہی مضمون تھا جو الہام الہی سے خبر پا کر پہلے لوگوں پر ظاہر کر دیا گیا تھا اور وہ خط سب کو دکھایا گیا اور پنڈت اگنی ہوتری کو جواب لکھا گیا کہ جس الہام کے سلسلہ کا تم رد لکھنا چاہتے ہو اسی کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ نے ہم کو پیش از وقت تمہارے خط کے مضمون سے اطلاع دے دی ہے اگر چاہو تو قادیان میں آکر اپنے ہندو بھائیوں سے تصدیق کر لو جب بعض مخالفین کی مخبری سے میرے پر ٹیکا میرے پر ٹیکس لگانے کے لئے سرکار کی پیشگوئی قریباً ۱۸۸۷ء طرف سے مقدمہ ہوا اور میری طرف سے عذرداری کی گئی تو میں ایک دن کا لے اس نشان کے گواہ قادیان کے بہت سے آر یہ ہیں ۔