عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 585 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 585

۲۰۳ روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۸۱ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار ان جس کی اس میں شر کیا گیا ہوں اس نے مندرجہ ذیل فارق ات میگوئیاں لا ئی جو دنیا نا ہو میں اتاری اور 76V1 پیشگوئی نمبر ۶۹ پیشگوئی نمبر ۷۰ پیشگوئی نمبر اے قریباً ۱۸۹۳ء قریباً ۱۸۹۰ء پیشگوئی نمبر ۷۲ قریباً ۱۸۷۵ء پیشگوئی نمبر ۷۳ زندہ گواہ رویت کے ۱۰61 ایسا ہی مولوی غلام دستگیر قصوری نے اس عاجز کے لئے اپنی کتاب : فتح رحمانی کے صفحہ ۲۷ میں میرے پر بددعا کی تھی آخر اس بد دعا کا یہ اثر ہوا کہ وہ بہت جلد مر گیا۔ ایسا ہی مولوی اسمعیل علیگڑھی نے اپنی کتاب میں مجھے ظالم اور مفتری قرار دے کر بطور مباہلہ کے اپنی کتاب میں میرے حق میں بد دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کو ہلاک کر دیا۔ دیکھور سالہ مولوی اسمعیل۔ ایسا ہی محی الدین لکھو کے والے نے اپنا ایک الہام میرے متعلق شائع کیا کہ مرزا صاحب فرعون اور فرعون کی طرح میری تباہی چاہی تو اللہ تعالیٰ نے جلد تر اس کو پکڑا اور ہلاک کر دیا اور اس کی وفات سے پہلے بذریعہ خط اس کو اطلاع دی گئی تھی ۔ پیشگوئی قریباً تین ماه بعد اپنے رسالہ بنانے کے قریباً ۱۸۹۴ء قریباً ۱۸۹۳ء ایسا ہی مولوی محمد حسن فیضی ساکن بھیں نے ہمارے متعلق ہماری کتاب اعجاز لمسیح پر الفاظ لعنت اللہ علی الکاذبین کے ساتھ ابلہ کیا تو اللہ تعالی نے ایک دو ماہ کے اندر اندر اس کو ہیبت ناک ہے بیماری کے ساتھ ہلاک کر دیا اور اس قسم کے اور بہت سے نشان ہیں مگر سب کے بیان کی یہاں گنجائش نہیں۔ منجملہ ان نشانات کے جو خالق ارض و سماء نے میرے ہاتھ پر ظاہر فرمائے ایک یہ بھی ہے کہ ایک دفعہ میں نے باوانا تک صاحب کو خواب میں دیکھا کہ ۱۸۹۵ء ان نشانات کے پورا ہونے کے گواہ ان متوفی لوگوں کی اپنی کتابیں اور رسالے اور اشتہار ہیں جو کہ انہوں نے ہماری مخالفت میں شائع کئے اور ہمارے وہ الہامات ہیں جو قبل از وقت ایسے لوگوں کی ہلاکت کے متعلق ہزاروں لوگوں میں شائع ہو چکے تھے اور دیگر زندہ گواہ ان کے متعلق مولوی عبدالکریم و صاحبزادہ سراج الحق وغیرہ احباب اور لالہ شرمیت اور ملا وامل آر یہ قادیان ہیں ۔