عصمتِ انبیاءؑ — Page 584
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۸۰ نزول المسيح تاریخ بیان ۲۰۲ نمبر شمار یا جس کو اس میں مشرف کیا گیاہوں اس وجی نے مندرج ذیل فار عادت میگوئیاں لائیں جو نا ظاہر ی میں تاریخ لاہور پیشگوئی نمبر ۶۶ قریباً ۱۸۸۰ء پیشگوئی نمبر ۶۷ یکم فروری ۹۷ء پیشگوئی کوئی نمبر ۶۸ رویت کے زندہ گواہ نمبر ۶۶ و ۶۷ 76015 ایک دفعہ کشفی طور پر مجھے ایل یا للہ روپیہ دکھائے گئے اور پھر یہ الہام ہوا کہ ماجھے خان کا بیٹا اور شمس الدین پٹواری ضلع لاہور بھیجنے والے ہیں پھر بعد اس کے کارڈ آیا جس میں لکھا تھا کہ اللہ ماجھے خان کے بیٹے کی طرف سے ہیں اور اللہ ریاسے شمس الدین پٹواری کی طرف سے ہیں پھر اسی تشریح سے روپیہ آئے لیے جب میری لڑکی مبارکہ والدہ کے پیٹ میں تھی تو حساب کی غلطی سے فکر دامنگیر ہوا اور اس کا غم حد سے بڑھ گیا کہ شاید کوئی اور مرض ہو۔ تب میں نے جناب الہی میں دعا کی تو الہام ہوا کہ آید آن روزے کہ مستخلص شود ۔ اور مجھے تفہیم ہوئی کہ لڑکی پیدا ہوگی ۔ چنانچہ اس کے مطابق ۲۷ رمضان ۱۳۱۴ھ کولڑ کی پیدائی ہوئی جس کا نام مبارکہ رکھا گیا۔ ایک اور زبردست نشان جو میری صداقت میں ظاہر ہوا یہ ہے کہ ایک مولوی نے کتاب نبراس تالیف صاحب زمرد کا حاشیہ لکھتے ہوئے میرے حق میں کسرہ اللہ کی بددعا کی اس بددعا کا مطلب یہ ہے کہ جس شخص کے حق میں یہ بددعا کی جائے وہ ایسا تباہ ہو جائے کہ اس کی ساری اولاد مر جائے اور وہ ابتر رہ جائے سوا بھی مولوی مذکور حاشیہ ختم کرنے نہ پایا تھا کہ اس کی سب اولا د مر گئی اور وہ خود بھی ابتر ہو گیا اور مجھے خدا نے ایک اور بیٹا عطا فرمایا۔ پیشگوئی قریباً ۱۸۸۰ مارچ ۱۸۹۷ء 76V1 لے اس کرامت کے گواہ شیخ حامد علی صاحب ساکن تھہ غلام نبی ۔ کوڈا باشندہ ضلع امرتسر اور قادیان کے اکثر باشندے ہیں ۔ ے اس کے گواہ مولوی نور الدین صاحب ۔ مولوی عبدالکریم صاحب اور دیگر بہت سے احباب ہیں ۔