عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 574 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 574

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۷۰ نزول المسيح تاریخ بیان ۱۹۲ نمبر شمار ان جس کی اس میں مشرف کی گیا ہوں اس نے مندرجہ ذیل خرق عادت میگوئیاں لائیں جو یا ظاہر ی میں تاریخ لاہور پیشگوئی نمبر ۴۹ یکم جنوری ۱۸۸۸ء پیشگوئی نمبر ۵۰ ۱۰ دسمبر ۱۸۹۲ء پیشگوئی نمبر ۵۱ پیشگوئی زنده گواه رویست ۴۹ و ۵۰ و ۵ ۵ ستمبر ۱۸۹۴ء قریب ہے ۔ افسوس ہے کہ ایک نظر دیکھنا بھی نصیب نہ ہوا۔ سید صاحب غور سے پڑھیں کہ اب ملاقات کے عوض میں یہی اشتہار ہے چنانچہ اس اشتہار کے ایک سال بعد سید صاحب وفات پاگئے ۔ مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک لڑکے کے پیدا ہونے کی بشارت دی چنانچہ قبل ولادت بذریعہ اشتہار کے وہ پیشگوئی شائع ہوئی پھر بعد اس کے وہ لڑکا پیدا ہوا جس کا نام بھی رویا کے مطابق محمود احمد رکھا گیا اور یہ پہلا لڑکا ہے جو سب سے بڑا ہے۔ پھر مجھے دوسرے لڑکے کے پیدا ہونے کی نسبت الہام ہوا کہ جو قبل از ولادت بذریعہ اشتہار شائع کیا گیا الہام یہ تھا سیولد لک الولد۔ ويُدنى منك الفضل اور وہ الہام آئینہ کمالات اسلام کے صفحہ ۲۶۶ میں بھی درج کیا گیا تھا اور اس کے بعد دوسرا بیٹا پیدا ہوا جس کا نام بشیر احمد ہے۔ پھر تیسرے بیٹے کی نسبت اللہ تعالیٰ نے مجھے بشارت دی کہ انا نبشرک بغلام اور یہ پیشگوئی رسالہ انوار الاسلام میں قبل از وقت شائع کی گئی۔ چنانچہ اس کے مطابق اللہ تعالیٰ نے تیسرا بیٹا عطا فرمایا جس کا نام شریف احمد ہے۔ پھر چوتھے لڑکے کی نسبت اللہ تعالیٰ نے مجھے الہام میں بشارت دی۔ پیشگوئی الله ار جنوری ۱۸۸۹ء ۲۰ را پریل ۱۸۹۳ء ۲۴ رمئی ۱۸۹۵ء یہ پیشگوئیاں بذریعہ مطبوعہ اشتہاروں کے ہزار ہا لوگوں میں شائع ہو چکی ہیں اور پھر پوری ہوئیں اور ہزاروں زندہ گواہ موجود ہیں مثلاً مولوی حکیم نورالدین صاحب ۔ مولوی عبد الکریم صاحب - مولوی محمد علی صاحب ایم اے ۔ مفتی محمد صادق صاحب ۔ قاضی ضیاء الدین صاحب۔ صاحبزادہ سراج الحق صاحب وغیرہ۔