عصمتِ انبیاءؑ — Page 573
191 روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۶۹ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار ان جس کی اس میں شر کیا گیا ہوں ای سی نے مندرجہ ذیل فارق ات میگوئیاں لائیں جو ان پر ہا ر میں اتاری اور بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۶ پیشگوئی نمبر ۴۷ ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء بددعا کی اس کو خدا نے مار دیا محی الدین لکھو کے والا نے مجھ پر بددعا کی اس کو خدا نے مار دیا۔ مہر علی نے مجھ کو چور بنانا چاہا وہ خود چور بن گیا۔ محمد حسن بھیں نے میری کتاب کار دلکھ کر مجھے ذلیل کرنا چاہا خود ایسا ذلیل ہوا کہ خدا نے اس کی سزا صرف اس کی موت تک کافی نہ سمجھی بلکہ ہر ایک غلطی میری جو اس نے نکالی وہ ان کی خود غلطی ثابت ہوئی بد قسمت مہر علی کو بھی ساتھ ہی لے ڈوبا۔ ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء میں ابتداء اور ۱۲ مارچ ۱۸۹۷ء میں ثانیاً یعنی بذریعہ اشتہار ایک پیشگوئی شائع کی تھی جس کا خلاصہ یہ تھا کہ سید احمد خان صاحب کے سی ۔ ایس ۔ آئی کو کئی قسم کی بلائیں اور مصائب پیش آئیں گی۔ چنانچہ ایسا ہی ظہور میں آیا کہ اول تو اخیر عمر میں پیشگوئی 76676 سید صاحب کو ایک جوان بیٹے کی موت کا جانکاہ صدمہ پہنچا اور پھر قوم مسلمانان کا ڈیڑھ لاکھ روپیہ جو ان کی امانت میں تھا ان کا ایک معتمد علیہ شریر ہندو خیانت سے غبن کر کے ان کو ایسا صدمہ اور ھم و غم ۲۵ مارچ ۱۸۹۷ء ۰/۲۵ ۱۲ مارچ ۱۸۹۷ء پیشگوئی نمبر ۴۸ رویت نمبر ۴ زنده گواه پہنچا گیا جس سے ان کی تمام اندرونی طاقتیں اور قوتیں ایک دفعہ سلب ہو گئیں اور جلد انہوں نے راہ عدم دیکھا۔ خداوند علیم وخبیر سے خبر پا کر میں نے اپنے اشتہار ۱۲ مارچ ۱۸۹۷ء میں اس امر کو ظاہر کر دیا تھا کہ اب سید احمد خان صاحب کے سی ۔ ایس ۔ آئی کی موت کا وقت یہ پیشگوئیاں قبل از وقت بذریعہ اشتہاروں کے ہزار ہا لوگوں میں شائع ہو چکی تھیں۔