عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 562 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 562

ΦΙΛΙ روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۵۸ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار یا جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وحی نے ندرجہ ذیل پیشگویاں بلائیں جودنیا پر اب ہوچکیں تاری امور بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۳ زنده گواه رویت نشان کے ساتھ اس کا وقوعہ ہوگا اور دلوں کو ہلا دے گا اور اگر اس کی طرف سے نہیں تو پھر میری ذلت ظاہر ہوگی اور اگر میں اس وقت رکیک تاویلیں کروں گا تو یہ اور بھی ذلت کا موجب ہو گا وہ ہستی قدیم اور وہ پاک و قدوس جو تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے وہ کا ذب کو کبھی عزت نہیں دیتا۔ یہ بالکل غلط بات ہے کہ لیکھرام سے مجھ کو کوئی ذاتی عداوت ہے مجھ کو ذاتی طور پر کسی سے بھی عداوت نہیں بلکہ اس شخص نے سچائی سے دشمنی کی اور ایک ایسے کامل اور مقدس کو جو تمام سچائیوں کا چشمہ تھا تو ہین سے یاد کیا اس لئے خدا تعالیٰ نے چاہا کہ اپنے ایک پیارے کی دنیا میں عزت ظاہر کرے۔ والسلام على من اتبع الهدی - پھر اسی کتاب بركات الدعاء کے حاشیہ پر وہ کشف درج ہے جو ۲ را پریل ۹۳ ء کو میں نے دیکھا کہ ایک شخص قوی ہیکل مہیب شکل گویا اس کے چہرے پر سے خون ٹپکتا ہے گویا وہ انسان نہیں ملا یک شداد غلاظ سے ہے وہ میرے سامنے آکر کھڑا ہو گیا اور اس کی ہیبت دلوں پر طاری تھی اور میں اس کو دیکھتا تھا کہ اس نے مجھ سے پوچھا کہ لیکھرام کہاں ہے اور ایک اور شخص کا نام لیا جو یاد نہیں رہا اور کہا کہ وہ کہاں ہے۔ تب میں نے سمجھ لیا کہ یہ شخص لیکھر ام اور اس دوسرے کی سزا دہی کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔ دیکھو ٹائٹل پیچ برکات الدعاء مطبوعہ اپریل ۱۸۹۳ء اس کے بعد ۶ / مارچ ۱۸۹۷ء کو لیکھرام بذریعہ قتل فوت ہو گیا اور اس وقت کہ جب یقینی اور قطعی طور پر مجھے معلوم ہو گیا تھا کہ میری دعا کے قبول ہونے پر آسمان پر یہ قرار پا چکا ہے کہ لیکھر ام ایک درد ناک عذاب سے قتل کیا جائے گا میں نے اسی کتاب برکات الدعا میں سید احمد خان کو جو اپنے باطل عقیدہ کے پیشگوئی میاں نبی بخش صاحب رفوگر امرت سر۔ ڈاکٹر قاضی کرم الہی صاحب امرت سر۔ ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب اسٹنٹ سرجن رڑکی ۔ سید حامد شاہ صاحب سیالکوٹ