اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 616 of 822

اِعجاز المسیح — Page 616

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۶۱۲ نزول المسيح تاریخ بیان ۲۳۴ نمبر شمار ان جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجی نے مندرج ذیل پیشگوئیاں بلائیں جو نیا ظاہر ہو میں تاریخ لاہور پیشگوئی نمبر ۱۱۶ پیشگوئی نمبر ۱۱۷ OVVI ۷۷۷۱۰ میاں عبداللہ سنوری جو علاقہ پٹیالہ میں پٹواری ہیں ایک مرتبہ ان کو ایک کام پیش آیا جس کے ہونے کے لئے انہوں نے ہر طرح سے کوشش کی۔ اور بعض وجوہ سے ان کو اس کام کے ہو جانے کی امید بھی ہوگئی تھی پھر انہوں نے دعا کے لئے ہماری طرف التجا کی ۔ ہم نے جب دعا کی تو بلا توقف الہام ہوا ”اے بسا آرزو کہ خاک شدہ ۔ تب میں نے ان کو کہہ دیا کہ یہ کام ہرگز نہیں ہو گا اور وہ الہام سنا دیا اور آخر کار ایسا ظہور میں آیا اور کچھ ایسے موانع پیش آئے کہ وہ کام ہوتا ہوتا رہ گیا ہے کہ ایک دفعہ ہمیں اتفاقاً پچاس روپیہ کی ضرورت پیش آئی اور جیسا کہ اہل فقر اور توکل پر کبھی کبھی ایسی حالت گذرتی ہے اس وقت ہمارے پاس کچھ نہ تھا سو جب ہم صبح کے وقت سیر کے واسطے گئے تو اس ضرورت کے خیال نے ہم کو یہ جوش دیا کہ اس جنگل میں دعا کریں پس ہم نے ایک پوشیدہ جگہ میں جا کر اس نہر کے کنارہ پر دعا کی جو قادیان سے تین میل کے فاصلہ پر بٹالہ کی طرف واقع ہے جب ہم دعا کر چکے تو دعا کے ساتھ ہی ایک الہام ہوا جس کا ترجمہ یہ ہے۔ دیکھ میں تیری دعاؤں کو کیسے جلد قبول کرتا ہوں ۔ تب ہم خوش ہو کر قادیان کی طرف واپس آئے اور بازار کا رخ کیا تاکہ ڈاکخانہ سے دریافت کریں کہ آج ہمارے نام کچھ روپیہ آیا ہے یا نہیں۔ چنانچہ ہمیں ایک خط ملا جس میں لکھا تھا کہ پچاس روپیہ لدھیانہ سے کسی نے روانہ کئے ہیں اور غالبا وہ رو پیر اسی دن یا دوسرے دن ہمیں مل گیا ہے لے اس نشان کے گواہ نے حامدعلی اورعبداللہ نوری ہیں۔ ے اس نشان کے گواہ شیخ حامد علی صاحب ہیں ۔ پیشگوئی OVVI ۷۷۷۱