حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 550

حقیقة المہدی — Page 33

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۳ نجم الهدى عند الاستنجاء ، وقوانين المعاشرة کو نکالنا تا کپڑا نا پاک نہ ہو اور تمام تر صفائی سے والمدنية والأكل والشرب والكسوة استنجا کرنا اور معاشرت اور تمدن اور کھانے پینے والمداواة والاحتماء ، وأصول رعاية اور لباس اور علاج اور پر ہیز اور اصول رعایت الصحة والاتقاء من أسباب الوباء، صحت اور اسباب وبا سے پر ہیز کے قوانین ظاہر وهداهم إلى الاعتدال في جميع فرمائے اور تمام صورتوں میں اعتدال کی الأحوال والأنحاء۔ ثم إذا مرنوا عليها وصیت فرمائی ۔ پھر جب جسمانی آداب سے فنقلهم من التطهيرات الجسمانية خو پذیر ہو گئے تو جسمانی پاکیوں سے منتقل إلى التحلي بالأخلاق الفاضلة کر کے اخلاق فاضلہ روحانیہ اور خصال ایمانیہ الروحانية، والخصال المرضية المحمودة الإيمانية۔ ثم إذا رأى أنهم | کی طرف کھینچا تا ان کے ذریعہ سے روحانی رسخوا في محاسن الخصال، پاکیزگی حاصل ہو۔ پھر جب دیکھا کہ وہ لوگ وكانت لهم ملكة في إصدار نیک خصلتوں میں پختہ ہو گئے اور اچھے خلقوں الأخلاق المرضية على وجه الكمال کے صادر کرنے کا اُن کو ملکہ ہو گیا پس ان کو فدعاهم إلى سرادق القرب والوصال قرب اور وصال کے سرادق کی طرف بلایا تمام تر استنجا کردن ۔ خلاصہ ہمہ قوانین معاشرت و تمدن را مثل خوردن و نوشیدن و چاره و پر ہیز واصول حفظ صحه و اسباب صیانت از و بابا از و با با تشریح و تفصیل فرمود و در همه چیز با امر به میانه روی کرد ۔ و چون دید که اوشان مشق رعایت آداب جسمانی بهم رسانیدند - باز اوشان را بسوئے اخلاق فاضلہ و خصال ایمانیه رهبری کرد و چون دید که اوشان را در خصال نیک گامے استوار و سوادے تمام دست بداد باز اوشاں را بسوئے سرا پر دہ ہائی قرب و وصال بخواند