حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 109 of 550

حقیقة المہدی — Page 109

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۰۹ أبواب نوادر العربية واللطائف نجم الهدى نوادر اور لطائف ادب کے دروازے میرے پر کھولے گئے یہاں تک کہ میں نے الأدبية، حتى أمليت فيها عربی میں کئی نو طرز رسالے اور بلاغت رسائل مبتكرة وكتبا محبّرة، ثم سے آراستہ کتابیں تالیف کیں ۔ پھر من ذالك وشطر من هذا ۔ اور کوئی جز اس کا اس میں موجود ہے اور بعض بعض کے مقابل پر واقع ہیں اور دونوں کی بقية الحاشية يه حاشيه والبعض لبعض اخر حاذا ۔ و روحانیت اس کے وجود میں سرایت کرنے والی روحانيتهما سارية في وجوده ۔ بل | ہے بلکہ وہ روحانیت اس کے ہیزم کی آگ ہے انما هي نار وقوده ظهر تافيه على | اور دونوں اس میں بطور بروز ظاہر ہوئی ہیں اور طور البروز ۔ و هما بوجوده اس کے وجود کا وہ بھید ہیں اور محمدی نشانوں میں كالسر المرموز ۔ وكان من الشيون سے ایک بلاغت تھی جیسا کہ قرآن شریف اس المحمدية بلاغة الكلام۔ كما اشار | کی طرف اشارہ فرما رہا ہے۔ پس مسیح موعود کوظلتی طور پر وہ نشان عطا کئے گئے تا کہ اس کی طبیعت اليه اعجاز كلام الله العلام۔ فاعطى منه حظ للمسيح الموعود۔ ليدل اس کمال سے خالی نہ ہو کیونکہ محروم ہونا ظل کی على الظلية واتحاد الوجود۔ لئلا شان سے بعید ہے۔ پس مسیح موعود نے اس پاک يكون طبيعته فاقدة لهذا الكمال۔ درخت سے تا زہ وتر میوہ پایا اور نبوت کی ظلیت فان الحرمان لا يليق بشان الظلال۔ نے اس کو اپنے پانی میں ڈھانک لیا جیسا کہ امت فوجد غضا طريا من هذه الشجرة کے کاملوں کی شان ہے اور اسی طرح اس نے الطيبة۔ وغمره ماء ظلية النبوة كما حضرت عیسی علیہ السلام کے کمالات بطور ورثہ لطائف عربیت و نوادرش بر روئے من باز کردند ۔ چنانچہ رسالہ ہائے چند بطرز نو و پر از فصاحت در لسان تازی تالیف دادم پارہ ازیں و بہرہ ازاں در وے موجود پاره با پاره در برابر ایستاده و روحانیت هر دو بوجودش در گرفته بلکہ آں روحانیت بیزم آتش اوست و آن هردو بروز در دی ظاہر و راز نهان وجوداوی باشند ۔ از نشانہائے محمدی شان بلاغت هم بوده چنانچه اعجاز قرآن کریم اشاره به آن کرده است۔ پس