حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 333 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 333

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۳۳۳ حقيقة الوحى اب مباہلہ کی اس دعا کے بعد جو پنڈت لیکھرام نے اپنی کتاب خبط احمد یہ کے صفحہ ۳۴۴ (۳۲۰) سے ۳۴۷ تک لکھی ہے جو کچھ خدا نے آسمان سے فیصلہ کیا ہے اور جس طرح اُس نے کا ذب کی ذلت ظاہر کی اور صادق کی عزت ۔ وہ یہ ہے جو ۶ مارچ ۱۸۹۷ء کو بروز شنبہ دن کے چار بجے کے بعد ظہور میں آیا۔ دیکھو یہ خدا کا فیصلہ ہے جس فیصلہ کو لیکھر ام نے اپنے پرمیشر سے مانگا تھا تا صادق اور کا ذب میں فرق ظاہر ہو جائے