حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 105 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 105

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۱۰۵ حقيقة الوحى كمثل زمن مُوسَى إِنَّا اَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُوْلًا شَاهِدًا کی طرح ایک زمانہ آئے گا۔ ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے۔ اُسی رسول عليكم كما ارسلنا الى فرعون رسولا - آسمان سے بہت دودھ کی مانند جو فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔ آسمان اُترا ہے محفوظ رکھو ۔ اترا ہے یعنی معارف اور حقائق کا دودھ۔ میں نے تجھے روشن کیا سے بہت دودھ انی انرتک و اخترتک - تیری ۱۰۲ روشن کیا اور چن لیا۔ اور تیری خوش زندگی کا سامان ہو گیا ہے ۔ واللـه خـيـر مـن كلّ شيء ـ عندى خوش زندگی کا سامان ہو گیا ہے۔ خدا ہر چیز سے بہتر ہے۔ میرے قرب حسنة هي خيـــر من جبل۔ بہت سے سلام میرے تیرے پر میں ایک نیکی ہے جو وہ ایک پہاڑ سے زیادہ ہے تیرے پر بکثرت میرے سلام ہوں ۔ انا اعطيناك الكوثر - ان الله مع الذين اهتدوا والذين هم ہیں۔ ہم نے کثرت سے تجھے دیا ہے۔ خدا اُن کے ساتھ ہے جو راہ راست اختیار کرتے ہیں اور صادقون - ان الله مع الذين اتقوا والـذيــن هـم مـحـسـنـون۔ جو صادق ہیں۔ خدا اُن کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور نیکو کار ہیں۔ اراد الله ان يبعثك مقاما محمودا۔ دو نشان ظاہر ہونگے۔ خدا نے ارادہ کیا ہے جو تجھے وہ مقام بخشے جس میں تو تعریف کیا جائے گا۔ دونشان ظاہر ہوں گے۔ وامتازوا اليوم ايها المجرمون۔ يكاد البرق يخطف اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔ خدا کے نشانوں کی برق اُن کی آنکھیں اُچک کر ابصارهم - هذا الذي كنتم به تستعجلون - يااحمد لے جائے گی۔ یہ وہی بات ہے جس کے لئے جلد کرتے تھے۔ اے احمد! فـــــاضـــــت الرحمة على شفتيك ۔ کلام افـــصـــحــــت تیرے لبوں پر رحمت جاری ہے۔ تیرا کلام خدا کی طرف سے