حقیقةُ الوحی — Page 98
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۸ حقيقة الوحى وانت فيهم ـ امن است در مکان محبت سرائے ما ۔ بھونچال کہ جن میں تو ہے ان کو عذاب کرے۔ ہماری محبت کا گھر امن کا گھر ہے۔ ایک زلزلہ آیا اور شدت سے آیا ۔ زمین تہ و بالا کر دی۔ یوم تــــــأتـــــي الســــمـــــاء آئے گا اور بڑی سختی سے آئے گا۔ اور زمین کو زیر وزبر کر دے گا۔ اُس دن آسمان سے ☆ بدخان مبین و ترى الارض يومئذ خامدة ایک کھلا کھلا دھواں نازل ہوگا ۔ اور اس دن زمین زرد پڑ جائے گی یعنی سخت قحط کے آثار ظاہر ہوں گے (۹۵) مصفرة - أکرمک بعد توهینک يريدون ان لا يتم * سے میں بعد اس کے جو مخالف تیری تو ہین کریں تجھے عزت دوں گا اور تیرا اکرام کروں گا ۔ وہ ارادہ کریں گے جو تیرا کام نا تمام رہے امرک - والله يابى الا ان يتم امرك - انــي انــا الـرحمن - سأجعل اور خدا نہیں چاہتا جو تجھے چھوڑ دے جب تک تیرے تمام کام پورے نہ کرے۔ میں رحمان ہوں۔ ہر ایک امر لك سهولة في كل امر - اريك بركات من كل طرف میں تجھے سہولت دوں گا۔ ہر ایک طرف تجھے برکتیں دکھلاؤں گا۔ نزلت الرحمة على ثلاث العين وعلى الأخريين - ترد اليك میری رحمت تیرے تین عضو پر نازل ہے ایک آنکھیں اور دو اور عضو ہیں یعنی ان کو سلامت رکھوں گا۔ اور جوانی کے نور انــوار الشباب - ترى نسلاً بعيدا ـ انــا نبشـــرك بـغـلام مـظـهـر تیری طرف عود کریں گے۔ اور تو اپنی ایک دور کی نسل کو دیکھ لیگا ۔ ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے ساتھ حید یعنی اس زلزلہ کے لئے جو قیامت کا نمونہ ہوگا یہ علامتیں ہیں کہ کچھ دن پہلے اس سے قحط پڑے گا اور زمین خشک رہ جائے گی ۔ نہ معلوم کہ معاً اس کے بعد یا کچھ دیر کے بعد زلزلہ آئے گا۔ منہ یعنی وہ بڑے نشان جو دنیا میں ظاہر ہوں گے ضرور ہے جو پہلے ان سے توہین کی جائے اور طرح طرح کی بُری باتیں کہی جائیں اور الزام لگائے جائیں ۔ تب بعد اس کے آسمان سے خوفناک نشان ظاہر ہوں گے۔ یہی سنت اللہ ہے کہ پہلی نوبت منکروں کی ہوتی ہے اور دوسری خدا کی ۔ منہ یہ خدا تعالیٰ کی وحی یعنی ” تری نسلا بعيدًا “ قریباً تیس سال کی ہے ۔ منہ