گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 540
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۳۶ نزول المسيح تاریخ بیان ۱۵۸ نمبر شمار ان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وحی کی خارق عادت پیشگوئیاں جو نیا پر ظاہر ہوچکیں تاری امور پیشگوئی نمبر ۳۷ زنده گواه رویت نمبر ۳۷ ۷۷۱ که پنڈت دیانند آریوں کے سرگروہ کی وفات کی خبر تین ماہ اس کے مرنے سے پہلے دی گئی اور لالہ شرمیت وغیرہ آریوں ساکنان قادیان کو وہ پیشگوئی سنائی گئی۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۳۵۔ یہ لوگ اگر حلف دی جاوے تو سچ سچ کہہ دیں گے۔ پنڈت دیانند کے مرنے پر ہمیں بہت افسوس ہوا اس لئے کہ وہ ہمارے چند سوالات کے جواب دینے سے پہلے ہی گزر گیا۔ ایک یہ سوال تھا کہ اواگون یعنی شامت اعمال سے جون بدلنا یہاں تک کہ کیڑے مکوڑے کتے بلے پیشگوئی اء بیان پیشگوئی سے قریباً تین ماہ بعد ۳۰ راکتو بر ۱۸۸۳ء بیان : بن جانا ۔ یہ تو بقول آریہ صاحبان کروڑ ہا برسوں سے ان کے گلے پڑا : ہوا ہے لیکن باوجود یکہ وہ معدودے چند تھے غیر محدود نہ تھے اب تک نجات نہیں ہوئی۔ یا تو پر میشر نجات دینا نہیں چاہتا یا کوئی قاعدہ نجات کا وید میں مقرر نہیں اور ظاہر ہے کہ بغیر یقین کے انسان گناہ سے رک نہیں سکتا سو وید نے کوئی ذریعہ پر میشر پر یقین لانے کا پیش نہیں کیا اس لئے آریوں کے پاس خدا شناسی کا کوئی یقینی طریق نہیں پس شائد اسی وجہ سے کیڑوں مکوڑوں کی اب تک خلاصی نہیں ہوتی ایک تو یہی سوال تھا۔ دوسرا یہ کہ آریہ کی عورت ایک ہی وقت میں ایک خاوند اور ایک اور شخص ص بطور بطور یار یار نہ رکھ سکتی ہے۔ کیا یہ دیوثی نہیں۔ تیسرا آرہ یہ کہ اگر پر میشر روحوں کا پیدا کرنے والا نہیں اور روحیں کسی وقت گناہ سے نجات پاسکتی ہیں تو جیسا کہ وید کا اصول ہے دنیا کا سلسلہ ہمیشہ اس پیشگوئی کا گواہ لالہ شرمیت آریہ اور چند مسلمان ہیں لیکن شرمیت کی گواہی مضبوط ہے صرف قسم کی حاجت ہے۔