گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 520 of 822

گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 520

روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ ۵۱۶ نزول المسيح ۱۳۸ نمبر شمار ایران جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُس کی خارق عادت پیشگوئیاں جو ظہور میں آچکیں تاریخ ظہور بقیہ پیشگوئی نمبر ۱۹ بقیه گواهان رویت نمبر ۱۹ تھے کہ یہ تمام کام ہو جائیں گے اور ایک جماعت بھی ہو جائے گی چنانچہ منجملہ ان کے بعض انگریزی الہامات ہیں اور میں انگریزی نہیں جانتا ۔ اس کو چہ سے بالکل نا واقف ہوں ایک فقرہ تک مجھے معلوم نہیں مگر خارق عادت طور پر مندرجہ ذیل الہامات ہوئے ۔ آئی لو یو۔ آئی ایم وڈیو ۔ آئی شیل ہیلپ یو ۔ آئی کین ویٹ آئی ول ڈو۔ وی کین ویٹ وی وِل ڈو۔ صفحہ ۴۸۰ و ۱ ۴۸ گاڈ از کینگ بائی ہر آرمی - صفحه ۴۸۴ - ہی از وڈیوٹو ر کل اینیمی صفحه ۴۸۴ - دی ڈیز شل کم دین گاڈ شیل ہیلپ یوگلوری بی ٹو دس لارڈ ۔ گارڈ میکر ادف ارتھ اینڈ ہون ۔ صفحہ ۵۲۲ - دوه آل مین شد بی اینگری بٹ گاڈ از ودیوہی شیل ہیلپ ہو۔ وارڈس آف گاڈ کین ناٹ ایکس چینج صفحہ ۵۵۴ ۔ آئی لو یو۔ آئی شیل گو یو لارج پارٹی آف اسلام صفحہ ۵۵۶ ۔ دیکھو صفحات مذکورہ براہین احمدیہ۔ ترجمہ۔ میں تم سے محبت رکھتا ہوں ۔ میں تمہارے ساتھ ہوں ۔ میں تمہاری مدد کروں گا۔ میں کر سکتا ہوں جو چاہوں گا ۔ ہم کر سکتے ہیں جو چاہیں گے۔ خدا ایک لشکر لے کر چلا آتا ہے۔ وہ تمہارے ساتھ ہے تا تمہارے دشمن کو ہلاک کرے۔ یعنی اس کو مغلوب و مخذول کرے پیشگوئی اور براہین کے زمانہ کو پیش نظر رکھ کر ہر ایک عاقل سوچ سکتا ہے کہ براہین کے وقت میں کیا حالت تھی اور بعد میں کیا حالت ہوئی اور جیسا کہ ہم کئی مرتبہ لکھ چکے ہیں یہ پیشگوئیاں جن میں یہ ذکر ہے کہ میں اس سلسلہ کو ایک بڑی قوم بناؤں گا۔ ان کا ۱۹۰۱ء و ۱۹۰۲ء میں پورا ہو جانا اظہر من الشمس ہے اول یہ بات ظاہر ہے کہ جس زمانہ میں براہین احمدیہ میں یہ پیشگوئیاں لکھی گئی ہیں کہ یہ ایک بڑی جماعت بنائی جائیگی ۔ اس