گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 519
۱۳۷ روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان نمبر شمار پیشگوئی بقیہ پیشگوئی نمبر ۱۸ پیشگوئی نمبر ۱۹ بقیه گواهان رویت نمبر ۱۸ ۰۷ ۵۱۵ نزول المسيح جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُس کی خارق عادت پیشگویاں جو ظہور میں آچکیں تاریخ ظہور کوئی ڈاکخانہ میں جائے تا معلوم کرے کہ اسی دن کسی ایسے شخص کی طرف سے کوئی روپیہ آیا ہے یا نہیں چنانچہ ملا وامل آریہ اس کام کے لئے گیا اور ایک خط لایا جس میں لکھا تھا کہ مبلغ دین اروپیہ ارباب سرور خان نے بھیجے ہیں مگر آریوں نے اس بات سے انکار کیا کہ سرور خان کو محمد لشکر خان کا کوئی قرابتی سمجھا جائے۔ نا چار منشی الہی بخش اکو نٹنٹ مصنف عصائے موسیٰ جو ہوتی مردان میں تھے ان کو خط لکھنا پڑا کہ اس جگہ یہ بحث در پیش ہے اور دریافت طلب یہ امر ہے کہ سرور خان کی محمد لشکر خان سے کچھ قرابت ہے یا نہیں۔ ہوتی مردان سے منشی الہی بخش صاحب نے لکھا کہ سرور خان ارباب لشکر خان کا بیٹا ہے اور آریہ لا جواب ہو گئے ۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۴۷۴ و صفحہ ۴۷۵۔ پیشگوئی اسی زمانہ میں بعد طاعون کے جس کے زمانہ میں براہین چھپ رہی تھی روپیہ کی آمدن میں قدم قدم پر تنگی تھی۔ کوئی جماعت نہ تھی جن سے چندہ لیا جائے اس لئے مدت تک مسودہ کتاب کا معطل پڑا رہا اور الہامات تسلی دیتے منشی الہی بخش صاحب مصنف عصائے موسیٰ دشمنوں میں سے ہیں مگر ان کو بھی قسم سے سچ بولنا پڑے گا۔ علاوہ اس کے یہ پیشگوئی بین ابرس کی ہے اگر اس میں کوئی امر خلاف واقعہ ہوتا تو آریه با وجود اس قدر مذہبی عداوت کے اس پر صبر نہیں کر سکتے تھے ضرور اس کا رڈ قسم کے ساتھ شائع کرتے کہ یہ امور خلاف واقعہ ہیں۔ ے اور پیشگوئی نمبر ۱۹ کے گواہ اول تو براہین احمد یہ ہے جس میں یہ پیشگوئی لکھی گئی پھر اس زمانہ