گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 516
الله له روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۱۲ نزول المسيح تاریخ بیان جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور نمبر شمار پیشگوئی پیشگوئی نمبر ۱۵ ٧٠٧٧١ ۸۲ و ۸۸۰ پیشگوئی نمبر ۱۶ زندہ گواہ رویت کے پیشگوئیاں بتلائی ہیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکیں ایک دفعہ مجھے قطعی طور پر الہام ہوا کہ آج رہا لے آئیں گے آ نہ کم نہ زیادہ۔ چنانچہ قادیان کے آریوں کو ملزم کرنے کے لئے اس روپیہ کے آنے کی اطلاع دی گئی تب تفتیش کے لئے ایک آریہ گیا اور ہنستا ہوا آیا کہ صرف پانچ روپیہ آئے ہیں پھر الہام ہوا کہ اکیس روپیہ آئے ہیں ۔ ایک اور آریہ پھر ڈاکخانہ میں گیا اور وہ خبر لایا کہ دراصل عنہ روپیہ آئے ہیں ڈاکخانہ والے نے غلطی سے پانچ روپیہ کہے تھے اور اس موقع پر ایک شخص وزیر سنگھ نامی نے علاج کرانے کی غرض سے ایک روپیہ دے دیا۔ اس طرح پر پورے اکیس روپیہ ہو گئے ۔ یہ ہیں رو پی منشی الہی بخش صاحب اکونٹنٹ نے مجھے بھیجے تھے اور جب ایسی صفائی سے یہ پیشگوئی پوری ہوئی اور آریہ اس کے گواہ ہو گئے تب میں نے ایک روپیہ کی شیرینی آریوں کو کھلا دی تا ہمیشہ اس پیشگوئی کو یا درکھیں ۔ دیکھو براہین احمد یہ صفحہ ۵۲۴ ۔ امین احمد یہ چھپ رہی تھی اور روپیہ نہیں تھا چھاپنے والے کا تقاضا تھا۔ تب دعا کی گئی اور یہ الہام ہوا۔ دس دن کے بعد موج دکھاتا ہوں ساتھ اس کے یہ بھی الہام ہوا ۔ دن ول یو گوٹو امرت سر یعنی اس دن تم امر تسر بھی جاؤ گے ۔ یہ الہام آریوں کو سنایا گیا خوب کان کھولے گئے چنانچہ دس دن تک ایک پیسہ نہ آیا جب گیارہواں دن ہوا تو ب سوئیس روپیہ محمد افضل خان صاحب ایک شخص نے ر س نے راولپنڈی سے را بھیجے اسی دن عنہ ایک اور شخص نے بھیج دیئے اسی دن سرکاری سمن آیا ایک باعية اور ایک گواہی کے لئے امرتسر جانا پڑا۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۴۶۹۔ پیشگوئی اسی دن جس دن پیشگوئی کی گئی بیان پیشگوئی سے گیارہویں دن پیشگوئی نمبر ۱۵ میں جس قد ر خدا کی قدرت اور غیب کی خبر پائی جاتی ہے اس کو غور سے پڑھو اور پیشگوئی نمبر ۱۶ خود ظاہر ہے ۔ کیا ایسی صاف غیب گوئی کہ دس دن تک کوئی روپیہ نہیں آئے گا اور دس کے بعد گیارہویں