براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 51
روحانی خزائن جلد 1 ۵۱ براہین احمدیہ حصہ اول اجزا کے ممکن نہیں اور نہ تحصیل کسی ) ماہیت کا بدون اس کی جزوں کے ہو سکتا ہے پس مخاصم پر لازم ہے جو ان تمام جز وی دلائل کو 4 پیش کرے ہاں یہ اختیار ہے کہ جہاں ہم نے مثلاً کسی اصول کے اثبات پر پانچ دلیلیں لکھی ہوں مخاصم صاحب اُس کے (0)