براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 50
روحانی خزائن جلد 1 ۵۰ براہین احمدیہ حصہ اول (44) ہے کہ جن سے اس دلیل کی تالیف اور ترکیب ہے اور جن کی ہیئت اجتماعی سے اس کا وجود تیار ہوتا ہے جیسی دلیل اثبات وجود صانع دلیل اثبات توحید دلیل اثبات خالقیت باری تعالیٰ وغیره وغیره کیونکہ یہی دلائل کی اجزا ہیں اور وجود کل کا بغیر وجود