براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 602
روحانی خزائن جلد 1 ۶۰۰ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۵۰۵ شارع نے فرمایا ہے اور اُس امر سے پر ہیز کرتا ہے کہ جو اُس کے شارع بقیه حاشیه نمبر ا ا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ اس مقصد کے حصول سے وہ لذت پاتا ہے لیکن قسم سوم کی ترقی میں خدا سے موافقت تامہ اور اس کے غیر سے عداوت خود سالک کی سہ ، عداوت خود سالک کی سرشت ہو جاتی ہے جس سرشت کو وہ کسی حالت میں چھوڑ نہیں سکتا ۔ کیونکہ انفكاك الشي عن نفسه محال ہے ۔ تالله لقد ارسلنا الى امم من قبلك فزين لهم الشیطان ۔ ہمیں اپنی ذات کی قسم ہے کہ ہم نے تجھ سے پہلے امت محمد یہ میں کئی اولیاء کامل بھیجے پر شیطان نے ان کی توابع کی راہ کو بگاڑ دیا ۔ یعنی طرح طرح کی بدعات ت مخلوط مخ ہو ہوگئیں گئیں اور او سیدھا قرآنی راہ ان میں محفوظ نہ رہا ۔ قل ان كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله۔ واعلموا ان الله يحى الارض بعد موتها۔ ومن كان لله كان الله له۔ قل ان افتريته فعلى اجرام شدید - کہہ اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو سو میری پیروی کرو ۔ یعنی اتباع رسول مقبول کرو تا خدا بھی تم سے محبت رکھے ۔ اور یہ بات جان لو کہ اللہ تعالیٰ نئے سرے زمین کو زندہ کرتا ہے ۔ اور جو شخص خدا کے لئے ہو جائے خدا اس کے لئے ہو جاتا ہے ۔ کہہ اگر میں نے یہ افترا کیا ہے تو میرے پر جرم شدید ہے ۔ انک اليوم لدينا مکین امین و ان علیک رحمتى فى الدنيا والدين۔ وانك من المنصورين - آج تو میرے نزدیک با مرتبہ اور امین ہے اور تیرے پر میری رحمت دنیا اور دین میں ہے اور تو مدد دیا گیا ہے ۔ یحمدك الله و یمشی الیک - خدا تیری تعریف کرتا ہے اور تیری طرف چلا آتا ہے ۔ الا ان نصر الله قریب ۔ خبر دار ہو خدا کی مدد نزدیک ہے ۔ سبحان الذی اسرى بعبده لیلا ۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندہ کو رات کے وقت میں سیر کرایا یعنی ضلالت اور گمراہی کے زمانہ میں جو رات سے مشابہ ہے مقامات معرفت اور یقین تک لڑنی طور سے پہنچایا۔