براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 227 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 227

روحانی خزائن جلد 1 ۲۲۵ براہین احمدیہ حصہ سوم اور فن سخن کی نزاکتوں سے بھی نا آشنا محض ہے ممکن نہیں کہ مثل اسکے بیان کر سکے ۔ یہ بات ۲۰۵ بہت ہی ظاہر اور عام فہم ہے کہ جاہل اور عاقل کی تقریر میں ضرور کچھ نہ کچھ فرق ہوتا ہے حاشيه نمبر نہ چھوڑیں تو سزا ۔ و سزا کے لائق ہوں۔ خدائے تعالیٰ ایک کو مجرم ٹھہرا کر پکڑ لے او رم ٹھہرا کر پکڑلے اور سزا دینے کو طیار ۲۰۵ ہو جائے مگر بیان واضح سے اس کے دال بر یک کالا ہونا ا ثابت ہے نہ کرے اور اس کے دلی شبہات کو اپنی کھلی کلام سے نہ مٹا دے۔ کیا یہ اُس کا منصفا نہ حکم ہوگا؟ پھر اسی کی طرف دوسری آیت میں بھی اشاره فرمایا: هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَةٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ - الجزو نمبر ۲ یعنے قرآن میں تین صفتیں ہیں۔ اول یہ کہ جو علوم دین لوگوں کو معلوم نہیں رہے تھے ان کی طرف ہدایت فرماتا ہے۔ دوسرے جن علوم میں پہلے کچھ اجمال چلا آتا تھا۔ ان کی تفصیل بیان کرتا ہے۔ تیسرے جن امور میں اختلاف اور تنازعہ پیدا ہو گیا تھا۔ ان میں قول فیہ میں قول فیصل بیان کر کے حق اور باطل میں فرق ظاہر کرتا ہے اور پھر اسی جامعیت کے بارے میں فرمایا۔ وَكُلَّ شَيْءٍ فَضَلْتُهُ تَفْصِيلًا - الجزء نمبر ۱۵ یعنے اس کتاب میں ہر ایک علم دین کو بہ تفصیل تمام کھول دیا ہے اور اس کے ذریعہ سے انسان کی جزئی ترقی نہیں بلکہ یہ وہ وسائل بتلاتا ہے اور ایسے علوم کا ملہ تعلیم فرماتا ہے جن سے کلی طور پر ترقی ہو اور پھر فرمایا: وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ - الجزء نمبر ۱۴ یعنی یہ کتاب ہم نے اس لئے تجھ پر نازل کی کہ تا ہر یک دینی صداقت کو کھول کر بیان کر دے اور تا یہ بیان کامل ہمارا ان کے لئے جو اطاعت الہی اختیار کرتے ہیں موجب ہدایت و رحمت ہو۔ اور پھر فرمایا۔ الركتُبُ اَنْزَلْتُهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّورِ " الجز و نمبر ۱۳۔ یعنی یہ عالی شان کتاب ہم نے تجھ پر نازل کی تا کہ تو لوگوں کو ہر یک قسم کی تاریکی سے نکال کر نور میں داخل کرے۔ یہ اس طرف اشارہ ہے کہ جس قدر انسان کے نفس میں طرح طرح کے وساوس گزرتے ہیں اور شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں ان سب کو قرآن شریف دور کرتا ہے اور ہر یک طور کے خیالات فاسدہ کو مٹاتا ہے اور معرفت کامل کا نور بخشتا ہے یعنے جو کچھ خدا کی طرف رجوع ہونے اور اس پر یقین لانے کے لئے معارف و حقائق درکار ہیں سب عطا فرماتا ہے اور پھر فرمایا۔ مَا كَانَ حَدِيثًا تُفْتَرَى وَلَكِنْ تَصْدِيقَ البقره: ۲۱٨٦ بنی اسرائیل: ۱۳ ۳ النحل : ٩٠ ٢ ابراهيم :٢