براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 98 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 98

روحانی خزائن جلد 1 ۹۶ براہین احمدیہ حصہ دوم ۶ نیه حاشیه نمبر ا اور نجابت اور سعادت کا معیار تھیں اور اس کی انسانیت کا زیب وزینت تھیں ۔ بہ یکبار کھو بیٹھے ہیں جو ان کے دلوں میں یہ خیال سمایا ہوا ہے جو بجز آ ر یہ دلیس کے اور جتنے ملکوں میں نبی اور رسول آئے جنہوں نے بہت سے لوگوں کو تاریکی شرک اور مخلوق پرستی سے باہر گورنمنٹ سے کوئی عہدہ مثلاً حجی یا تحصیلداری یا رسالداری کا کچھ دے دلا کر بغیر دریافت چال چلن اور لیا ن اور لیاقت کے مل جاتا ہے۔ یا جس میں حکام کو صرف کام لینے سے مطلب ہوتا ہے اور کچھ تھوڑی سی معمولی نیک چلنی اور لیاقت دیکھی جاتی ہے۔ کیونکہ وہ عہدہ ہی ایسا ذلیل اور نا چیز ہوتا ہے کہ جس میں کامل دیانتداری اور نیک چلنی اور نیک وضعی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ لیکن اسے بھا اے بھائیو! یہ آپ لوگوں کی کمال غلطی ہے۔ وحی الہی وہ خدا کی پاک کلام پاک کلام ہے کہ جس میں منزل علیہ کی طہارت تامہ اور قابلیت کاملہ شرط ہے۔ کیونکہ جو شخص طرح طرح کے اغشیہ جسمانی اور اہو یہ نفسانی سے محجوب ہے۔ اس میں اور مبدا پاک میں پرلے درجہ کی دوری واقعہ ہے کہ جس سے وہ قابل افاضہ الہام الہی ہر گز نہیں ٹھہر سکتا۔ پس جب تک ایک نفس کو ہر یک قسم کی نالائق باتوں سے تنزہ نام حاصل نہ ہو جائے تب تک وہ نفس قابلیت فیضان وحی کی پیدا نہیں کرتا اور اگر تنزہ نام کی شرط نہ ہوتی اور قابل اور غیر قابل یکساں ہوتا تو سارا جہان نبی ہو جاتا اور جب تنزہ تام شرط ہے تو پھر نبیوں کو اعلیٰ درجہ کے پاک یقین کرنا چاہیئے کہ جس سے زیادہ تر پا کی نوع انسان کے لئے متصور نہیں ۔ اگر حضرت داؤ د ایسے ہی پاک نہ ہوتے کہ جیسے حضرت مسیح پاک تھے تو ہرگز نبی ہونے کے لائق نہ ٹھہرتے ۔ مسیح کو داؤد سے زیادہ پاک اور بہتر سمجھنا یہی ایک غلط خیال ہے جو باعث سخت نا واقفیت حقیقت الہام اور رسالت کے عیسائی لوگوں کے نیک ظنی انسان میں ایک فطرتی قوت ہے اور جب تک کوئی وجہ بدگمانی کی پیدا نہ ہو تب تک اس قوت کو استعمال میں لانا انسان کا ایک طبعی خاصہ ہے۔ اور اگر کوئی شخص بلا وجہ اس قوت کا برتنا چھوڑ کر بدظنی کرنے کی عادت پکڑلے تو ایسا انسان سودائی یا وہمی یا مجنون یا مسلوب الحواس کہلاتا ہے ۔ مثلاً جیسے کوئی بازار کی شیرینی یا روٹی وغیرہ کو اس وہم سے کھانا چھوڑ دے کہ کہیں حلوائیوں یا نان بائیوں وغیرہ نے ان چیزوں ☆ حاشیه نمبری