اَربعین — Page 475
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۴۷۵ اربعین نمبر ۴ צויתי ולדבר יאשר ידבר בשם صوی تی و لدبير و اشیر يدبير بشیم کہ لوگوں کو سناتا اور وہ جو کلام کرے دوسرے معبودوں کے نام پر אלחים الوهيم وہ نبی ם ומ אחר احی ریم و میت مر جائے گا הנביא هنابيا ההיא ههو لفظ מת میت جس کا ترجمہ اردو بائبل میں پادریوں نے قتل کیا جائے کیا ہے یہ ترجمہ بالکل غلط ہے عبرانی لفظ HD میت اصل میں صیغہ ماضی میں ہے اور اس کے معنے ہیں مر گیا ہے یا مرا ہوا ہے۔ اس کی مثالیں عبرانی بائبل میں نہایت کثرت سے ہیں جن میں سے چند ایک بطور نمونہ کے یہاں لکھی جاتی ہیں۔ پیدائش باب ۵۰ آیت ۱۵ ۔ جب یوسف کے بھائیوں نے دیکھا د کی میت ابی ھم ) کہ ان کا باپ مر گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ یوسف شاید ہم سے نفرت کرے گا۔ استثناء باب ۱۰ آیت ۶ ۔ تب بنی اسرائیل نے بیرات بنی یا کان سے موسیرہ کو کوچ کیا (na na aw ۔ شام میت احرون ) وہاں ہارون کا انتقال ہوا اور وہیں گاڑا گیا۔ ا۔ سلاطین باب ۳ آیت ۲۱ ۔ اور جب میں صبح کو اٹھی کہ بچے کو دودھ دوں تو (1271 n - دھنیہ میت ) دیکھو وہ مرا پڑا تھا۔ ا تواریخ باب ۱۰ آیت ۵۔ جب اس کے زرہ بردار نے دیکھا ( 1 کی میت شا اول ) کہ ساؤل مر گیا ہے۔ ایسا ہی کثرت سے اس قسم کی مثالیں موجود ہیں جن میں لفظ HD کا ترجمہ 10 کیا گیا ہے مر گیا ہے ۔ مرا ہوا ہے ۔ لیکن پیشگوئی کے طور پر جہاں کہ