انجام آتھم — Page 52
روحانی خزائن جلد ۱۱ ۵۲ رساله دعوت قوم ۵۲﴾ قُلْ عِنْدى شهادة من الله فهل انتم مُسْلِمُون ۔ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي کہہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم قبول کرتے ہو۔ میرے ساتھ میرا خدا ہے وہ عنقریب سَيَهْدِين ۔ قُلْ إِنْ كُنتُم تَحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله ۔ هَلْ مجھے کامیابی کی راہ دکھائے گا۔ ان کو کہہ کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میرے پیچھے ہولو تا خدا بھی تم سے محبت کرے أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تنزل الشياطين تنزل على كلِّ أَفَاكِ اثيم۔ يُرِيدُونَ کیا میں بتلاؤں کہ کن پر شیطان اترا کرتے ہیں ۔ ہر ایک جھوٹے مفتری پر اترتے ہیں ۔ ارادہ کرتے ہیں أَنْ يُطْفِئُوا نور اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَ الله مُتِم نُورِه ولو كره الكافِرُونَ کہ خدا کے نور کو اپنے منہ کے پھولوں سے بجھا دیں اور خدا اپنے نور کو کامل کرے گا اگر چہ کافر کراہت ہی کریں سنلقي في قلوبهمُ الرُّعْبَ ۔ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالفتح وانتهى أمر الزَمَانِ عنقریب ہم ان کے دلوں پر رعب ڈال دیں گے۔ جب خدا کی مدد اور فتح آئے گی اور زمانہ کا امر ہماری طرف رجوع الينا اليس هذا بالحق۔ إِنِّي مَعَكَ كُن مَعِي أينما كُنتَ ۔ كُن مَعَ کرے گا کہا جائے گا کہ کیا یہ سچ نہ تھا۔ میں تیرے ساتھ ہوں۔ میرے ساتھ ہو جہاں تو ہووے۔ خدا کے ساتھ ہو جہاں الله حيث ما كنت۔ كنتم خير امةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ۔ إِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا تو ہووے۔ تم بہتر امت ہو جولوگوں کے نفع کیلئے نکالے گئے۔ تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔ خدا تیرے ذکر کو بلند يرفع الله ذكرك۔ ويتـم نـعـمـتــه عَلَيْكَ فِي الدُّنيا وَالْآخِرَةِ۔ يَا أَحمد يتم کرے گا اور دنیا اور آخرت میں اپنی نعمت تیرے پر پوری کرے گا ۔ اے احمد تیرا نام پورا ہو جائے گا قبل اس کے جو میرا اسمُك ولا يتم اسمى ۔ اِنّى رافعُكِ إِلى القيتُ عَلَيْكَ محبَّة منى نام پورا ہو میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں۔ میں نے اپنی محبت کو تجھ پر ڈال دیا۔ شَانُكَ عَجِيبٌ وَأَجْرُكَ قَريبٌ ۔ الأرض والسَّمَاءُ مَعَكَ كَمَا هُو معى تیری شان عجیب ہے۔ تیرا اجر قریب ہے۔ زمین و آسمان تیرے ساتھ ہے جیسا کہ وہ میرے ساتھ ہے انْتَ وَجِيهٌ فِي حَضْرَتي۔ اخترتُكَ لنفسى۔ أَنْتَ وَجِيةٌ فِي الدّنيا | تو میری جناب میں وجیہ ہے۔ میں نے تجھے اپنے لئے چن لیا۔ تو دنیا اور میری جناب میں وجیہ ہے حاشیه - هو كاضمير واحد باعتبار واحد فی الذہن یعنی مخلوق ہے اور ایسا محاورہ قرآن شریف میں بہت ہے۔ منہ