انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 448

انجام آتھم — Page 51

روحانی خزائن جلدا ۵۱ رساله دعوت قوم ہیں۔ اب بھی اگر مولوی صاحبان مجھے مفتری سمجھتے ہیں تو اس سے بڑھ کر ایک اور فیصلہ ہے۔ اور وہ یہ کہ ۵۱ میں ان الہامات کو ہاتھ میں لے کر جن کو میں شائع کر چکا ہوں مولوی صاحبان سے مباہلہ کروں۔ اس طرح پر کہ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر بیان کروں کہ میں در حقیقت اس کے شرف مکالمہ اور مخاطبہ سے مشرف ہوں اور در حقیقت اس نے مجھے چہار دہم صدی کے سر پر بھیجا ہے کہ تا میں اس فتنہ کو فرو کروں کہ جو اسلام کے مخالف سب سے زیادہ فتنہ ہے اور اسی نے میرا نام عیسی رکھا ہے۔ اور کسر صلیب کے کے ۔ لئے مجھے مامور کیا ہے لیکن نہ کسی جسمانی حربہ سے بلکہ آسمانی حربہ سے اور یہ سب اس کا کلام ہے اور وہ خاص الہامات اس کے جو اس وقت میں مخالف مولویوں کو سناؤں گا ان میں سے بطور نمونہ چند الہامات اس جگہ لکھتا ہوں ان میں سے بعض الہامات بین برس کے عرصہ سے ہیں ۔ جو مختلف ترتیوں اور کمی بیشی کے ساتھ بار بار القاء ہوئے ہیں۔ اور وہ یہ ہیں :۔ يا عِيسَى الَّذِي لَا يُضاعُ وقته۔ انتَ مِنّى بمنزِلَةٍ لَّا اے وہ عیسیٰ جس کا وقت ضائع نہیں کیا جائے گا۔ تو میری جناب میں وہ مرتبہ رکھتا ہے جس کا يعلمها الخلق ۔ أنتَ مِنى بمنزلة توحِيدِي وَتَفْرِيدِى لوگوں کو علم نہیں تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید فَحَانَ أَنْ تُعَانَ وَتُعرَفَ بَين النّاس ۔ هُوَ الَّذِي أَرسَلَ رَسُوله سو وقت آ گیا کہ تو لوگوں میں شناخت کیا جائے اور مدد دیا جائے ۔ وہ خدا جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین بالهدى و دِينِ الحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلى الدِّينِ كُلِّهِ ۔ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّه۔ حق کے ساتھ بھیجا تا اس دین کو سب دینوں پر غالب کرے۔ خدا کی پیشگوئیوں کو کوئی بدل قُل إِنِّي أُمِرْتُ وَاَنَا اَوّل الْمُؤْمِنِين۔ اَلرَّحمن عَلَّمَ القرآن لِتُنْذِرَ نہیں سکتا کہہ میں مامور ہوں اور میں سب سے پہلا مومن ہوں ۔ وہ رحمن ہے جس نے قرآن سکھلایا تاکہ تو ان قَوْمًا مَا أُنْذِرَ آبَاءُ هُم وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيل المُجرمين ۔ إِنَّا كَفَيْنَاكَ لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے۔ ہم تیرے لئے المستهزئين ۔ قُل عِندِى شهادةً مِّنَ الله فهل انتم مُؤْمِنُون ٹھٹھا کرنے والوں کے لئے کافی ہیں۔ کہہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان لاتے ہو