انجام آتھم — Page 59
روحانی خزائن جلد ۱۱ ويخسر الخاسِرُونَ۔ ۵۹ رساله دعوت قوم اقم الصلوة لذكرى۔ اَنتَ مَعِي وانا ۵۹ کھولا جائے گا اور جو خسران میں ہیں ان کا خسران ظاہر ہو جائے گا۔ میری یاد میں نماز کو قائم کرے تو میرے ساتھ اور میں تیرے مَعَكَ سِرّكَ سِرّى۔ وضعنا عنك وزرك الذي انقض ساتھ ہوں۔ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ ہم نے تیرا وہ بوجھ اتار دیا جس نے تیری کمر توڑ دی ظهركَ۔ وَرَفَعْنَالكَ ذِكرك يخوفونك من دونه ۔ اور تیرے ذکر کو ہم نے بلند کیا تجھے خدا کے سوا اوروں سے ڈراتے ہیں۔ ائمة الكفر ۔ لا تخف انك انت الاعلى غرست لك بیدی یہ کفر کے پیشوا ہیں مت ڈر غلبہ تجھی کو ہے میں نے اپنی رحمت اور قدرت کے رحمتي وقدرتي۔ لن يجعل الله لـلـكـافـريـن عـلـى الـمـؤمـنـيـن سبــــلا درخت تیرے لئے اپنے ہاتھ سے لگائے ۔ خدا ہرگز ایسا نہیں کرے گا کہ کافروں کا مومنوں پر کچھ الزام ہو ينصرك الله في مواطن ۔ كتب الله لا غلبن انا ورسلي۔ لا مبدل خدا تجھے کئی میدانوں میں فتح دے گا۔ خدا کا یہ قدیم نوشتہ ہے کہ میں اور میرے رسول غالب رہیں گے۔ اس کے کلموں کو لكلماته۔ الله الذي جَعَلكَ المَسِيحَ ابْنَ مَـريـم ۔ قل هذا فضل ربّي و کوئی بدل نہیں سکتا۔ وہ خدا جس نے تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔ کہہ یہ خدا کا فضل ہے ۔ اور إني أجرد نفسي من ضروب الخطاب يا عيسى انّی متوفیک و رافِعُكَ اے عیسیٰ میں تجھے وفات دوں گا اور میں تو کسی خطاب کو نہیں چاہتا۔ إلى وجاعل الذين اتبعوك فوق الـذين كفروا إلى يوم القيامة۔ اپنی طرف اٹھاؤں گا اور تیرے تابعداروں کو تیرے مخالفوں پر قیامت تک غلبہ بخشوں گا۔ اگر چہ ایسے لفظوں اور ایسی گالیوں میں جو دجال ، شیطان ، کذاب ، کافر ، اکفر، مکار کے نام سے ہیں اور دوسرے مولوی بھی اس کے ساتھ شریک ہیں بلکہ باطل پرست بطالوی جو محمد حسین کہلاتا ہے شریک غالب اور اعدی الاعداء ہے لیکن اس ہندو زادہ کی خباثت فطرتی اس لئے سب سے بڑھ کر ہے کہ با وجود محض جاہل ہونے کے یہ شعر بھی اردو میں کہتا ہے اور شعروں میں گالیاں نکالتا ہے اور نہایت بد گوئی سے افتراء بھی کرتا ہے اور بہتان کے طور پر ایسی دشنام دہی کرتا ہے جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کے شاعر بے ایمان گالیاں نکالا کرتے تھے۔ سو یہ الہام اس کے اشتہار اور رسالہ کے پڑھنے کے وقت ہوا کہ ان شانئک هو الابتر ۔سواگر اس ہندوزادہ بدفطرت کی نسبت ایسا وقوع میں نہ آیا اور وہ نامراد اور ذلیل اور رسوا نہ مرا تو سمجھو کہ یہ خدا کی طرف سے نہیں ۔ منہ بقيه حاشیه نمبر ۲