ایک غلطی کا اِزالہ — Page 301
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۷ الهدى وأفاعى الدحال۔ وإنهم قوم لا يتضرّعون۔ فثبت من هذه اور وہ کبھی خدا کے حضور گڑگڑاتے نہیں۔ ان فعلوں اور عملوں سے ثابت الأفعال والأعمال۔ أنهم أسخطوا ربهم واختاروا طرق ہو گیا کہ انہوں نے خدا کو ناراض کر کے گمراہی کے طریق اختیار کئے ہیں الضلال۔ وأكلوا سما زعافا ثم أشركوا فيه رعاياهم فلهم (٥٣) اور خود قاتل زہر کھا کر رعیت کو بھی اس میں شامل کر لیا ہے سو ان کے لئے وبال سے دو سهمان من الوبال ۔ يردون جهنم ويوردون۔ وكل ما حصے ہیں۔ وہ جہنم میں خود بھی پڑیں گے اور دوسروں کو اپنے ساتھ ڈالیں گے۔ اسلام پر نزل على الإسلام فهو نزل من سوء أعمالهم وفساد الأفعال۔ جو کچھ نازل ہوا ان کی بدعملیوں سے ہوا۔سو اے متکلمو ! تم میں کوئی ایسا ہے جو فهل فيكم رجل يفهم نتائج هذه الخصال أيها المتكلمون۔ انہیں ان عادات کے نتیجوں پر آگاہ کرے۔ اس لئے کہ ان لوگوں نے ناپاک فإنهم قوم ضيعوا دينهم للأهواء والأعمال۔ وصاروا كأحول في خواہشوں کے پیچھے اپنا دین کھو دیا ہے اور تمام احوال میں احول بن جميع الأحوال۔ بل أراهم عميا لا يبصرون۔ ولا أقول گئے ہیں بلکہ میرے نزدیک تو وہ بالکل اندھے ہیں میں تمہیں یہ نہیں کہتا کہ تم ان کی لكم أن تخرجوا من ربقتهم وتـقـصـدوا سبيل البغاوة والقتال۔ اطاعت کو چھوڑ کر ان سے جنگ و جدال کرو۔ بلکہ خدا سے ان کی بل اطلبوا صلاحهم من الله ذي الجلال لعلهم ينتهون۔ ولا تتوقعوا بہتری مانگو تو کہ وہ باز آ جائیں۔ اور تو ان سے امید منهم أن يُصلحوا ما أفسدت أيدى الدجال ۔ أو يقيموا الملة نہ رکھو کہ وہ اصلاح کر سکیں گے ان باتوں کی جنہیں دجال کے ہاتھوں نے بگاڑ دیا ہے یا وہ یہ