ایک غلطی کا اِزالہ — Page 300
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۶ الهدى ويموتون وأنتم تعيشون معهم في رخاء وتغترفون من جنہیں کھا کر وہ ہلاک ہو جائیں ۔ تم ان کے وجود کے طفیل بڑے مزے میں گزران کرتے اور فضالتهم فان مسهم ضر فكيف تعصمون۔ وإنهـم مـلـكـوا ان کے بچے کھچے کھاتے ہو۔ سواگر انہیں ضرر پہنچا تو تمہارا ٹھکانہ کہاں۔ اور وہ تمہاری رقابكم وأعراضكم وأمـو الـكـم فانصحوا للذين يملكون۔ وقد گردنوں اور عزتوں اور مالوں کے مالک ہیں سو اپنے مالکوں کی سچی خیر خواہی کرو۔ خدانے جعلهم الله لكم كمعدات۔ وجعلكم لهم كآلات فتعاونوا انہیں تمہارے حق میں سازوسامان اور تمہیں ان کے آلات بنایا ہے۔ سواگر مخلص ہو على البر والتقوى ان كنتم تـخـلـصـون۔ ونبهوهم على تو تقویٰ اور نیکی پر ایک دوسرے کے مددگار بن جاؤ۔ اور انہیں ان کی بدکرداریوں سيئاتهم واعثروهم على هفواتهم إن كنتم لا تنافقون ۔ پر آگاہ کرو اور لغویات پر انہیں اطلاع دو اگر تم منافق نہیں۔ واللہ وہ اپنی رعیت کے حقوق ادا ووالله إنهم قوم لا يؤدون حقوق عباد أُمروا عليهم ولا نہیں کرتے ۔ اور فرائض کی پوری خبر گیری بجا نہیں لاتے۔ تم پہچان لوگے اس بات کو ان کا منہ يُحافظون الفرائض ولا يتعهدون۔ وتعرفونه بوجه أكسف دیکھ کر جو اُن کے دل سے بھی زیادہ بھونڈا اور لباس سے جو ان کے حال سے زیادہ وحشت من بالهم وزى أو حش من حالهم كأن بواطنهم مسخت و انگیز ہے گویا ان کے باطن مسخ ہو گئے ہیں اور گویا انہوں نے کسی كأنهم أنشئوا فى ما لا يعلمون وتالله إنا نرى أن قلوبهم قاسية اوپرے عالم میں پرورش پائی ہے۔ قسم بخدا ان کے دل پہاڑوں کے پتھروں سے بھی زیادہ بل أشد قسوة من أحجار الجبال۔ وإن طبائعهم متوقدة ولا كالنمور سخت ہیں۔ اور ان کی طبیعتیں سانپوں اور چیتوں سے بھی زیادہ افروختہ ہیں