The Revealed Sermon — Page 28
28 KHUTBAH ILHAMIYYAH - خطبة الهاميه النُّورُ، وَالْمُجَدِّدُ الْمَأْمُورُ، وَالْعَبْدُ الْمَنْصُورُ، و بنده آں نورم و مجددی هستم که بامر الہی آمده مدد یافته هستم وہ نور ہوں اور وہ مجدد ہوں کہ جو خدا تعالیٰ کے حکم سے آیا ہے اور بندہ مد دیافتہ ہوں وَالْمَهْدِيُّ الْمَعْهُودُ، وَالْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ. وَإِنِّي و آل مهدی هستم که آمدن او معهود بود و آن مسیح هستم که وعده آمدن او شده بود و من اور وہ مہدی ہوں جس کا آنا مقرر ہو چکا ہے اور وہ مسیح ہوں جس کے آنے کا وعدہ تھا اور میں اپنے رب نزَلْتُ بِمَنْزِلَةٍ مِنْ رَبِّي لَا يَعْلَمُهَا أَحَدٌ مِّنَ النَّاسِ، از پروردگار خود باگ منزلت نزول می دارم که هیچ کس از آدمیان آنرا نمی شناسد سے اس مقام پر نازل ہوا ہوں جس کو انسانوں میں سے کوئی نہیں جانتا وَإِنَّ سِرِّي أَخْفَى وَأَنْأَى مِنْ أَكْثَرِ أَهْلِ اللَّهِ و راز من پوشیده اور میرا بھید و د دور تر از اکثر مردان خداست قطع نظر ازینکه آن راز اکثر اہل اللہ سے پوشیدہ اور دور تر ہے قطع نظر اس سے کہ فَضْلًا عَنْ عَامَّةِ الْأُنَاسِ. وَإِنَّ مَقَامِي أَبْعَدُ از مردم عامه پوشیده باشد و به تحقیق مقام من از دستہائے عام لوگوں کو اس سے کچھ اطلاع ہو سکے اور میرا مقام غوطہ لگانے والوں کے light and the Mujaddid [Reformer] who has come by the command of God Almighty, the servant [of Allah] who enjoys His support. I am the awaited Mahdi and the Promised Messiah. I have been appointed by my Lord to a station that no man fathoms. My secret is above and beyond the ken of most godly people, let alone the common folk. My station is beyond