The Revealed Sermon — Page 20
20 KHUTBAH ILHAMIYYAH - خطبة الهاميه وَرَسُولُنَا الْمُجْتَبَى، وَإِمَامُ الْمُتَّقِينَ، وَخَاتَمُ رسول ما که چیده است جو پرہیز گاروں کا امام و امام پر ہیز گاراں وخاتم الانبياء اور انبیاء کا خاتم ہے النَّبِيِّينَ، وَقَالَ وَهُوَ بَعْدَ اللَّهِ أَصْدَقُ الصَّادِقِينَ: سرت و فرمود و او بعد از خدا صادق ترین صادقان است اشارہ کیا اور فرمایا اور وہ خدا کے بعد سب سچوں سے زیادہ تر سچا ہے إِنَّ الصَّحَايَا هِيَ الْمَطَايَا ، تُوصِلُ إِلَى رَبِّ الْبَرَايَا به تحقیق قربانی ہا کہ مستند ہماں سواری با هستند کہ سوئے خدا تعالی می برند به تحقیق قربانیاں وہی سواریاں ہیں کہ جو خدا تعالیٰ تک پہنچاتی ہیں وَتَمْحُو الْخَطَايَا، وَتَدْفَعُ الْبَلايَا هَذَا مَا بَلَغَنَا و خطاها را محو می کنند و بلاها را دفع می کنند این آن امر است که از اور خطاؤں کو محو کرتی ہیں اور بلاؤں کو دور کرتی ہیں یہ وہ باتیں ہیں جو ہمیں پیغمبر خدا مِنْ خَيْرِ الْبَرِيَّةِ، عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللَّهِ وَالْبَرَكَاتُ بہترین مخلوق یعنی پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم بما رسیده است. برو درود خدا و برکات صلی اللہ علیہ وسلم سے پہنچیں جو سب مخلوق سے بہتر ہیں ان پر خدا تعالی کا سلام اور برکتیں ہوں the Messenger Elect, the Imam of the Righteous, and the Seal of the Prophets who is the most truthful after Allah, has stated that: Verily, sacrifices are mounts that lead you towards the Lord of Creation, and erase faults and ward off afflictions. This is what has been conveyed to us by the Messenger of God, the best of all creation, peace and magnificent bounties of Allah be upon him.