The Revealed Sermon

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 10 of 96

The Revealed Sermon — Page 10

10 KHUTBAH ILHAMIYYAH - خطبة الهاميه أَضْحَاتِهِ، وَيَقْضِي بِجَمِيعِ حَصَاتِهِ وَرُوحٍ تُقَاتِهِ، بگذارد. و به تمام عقل خود و روح پر ہیزگاری خود کو بجالا وے اور اپنی ساری عقل کے ساتھ اور اپنی پرہیز گاری کی روح سے رُوحَ الْقُرْبَانِ. هَذَا هُوَ مُنْتَهَى سُلُوكِ السَّالِكِينَ، روح قربانی را ادا کند این آن درجه است که براں سلوک سالکاں انتہا پذیر می شود قربانی کی روح کو ادا کرے۔ وہ درجہ ہے جس پر سالکوں کا سلوک انتہا پذیر ہوتا ہے وَغايَةُ مَقْصِدِ الْعَارِفِينَ، وَعَلَيْهِ يَخْتَتِمُ جَمِيعُ و مقصد عارفاں بغایت مطلوب می رسد و بریں ختم می شوند درجہ ہائے اور عارفوں کا مقصد اپنی غایت کو پہنچتا ہے۔ اور اس پر تمام درجے پر ہیز گاروں کے مَدَارِجِ الْأَنْقِيَاءِ، وَبِهِ يَكْمُلُ سَائِرُ مَرَاحِلِ الصِّدِّيقِينَ پر ہیز گاران ویدیں کامل می شوند منزلہائے راستبازاں و برگزیدگان ختم ہو جاتے ہیں اور سب منزلیں راستبازوں اور برگزیدوں کی وَالْأَصْفِيَاءِ، وَإِلَيْهِ يَنْتَهِي سَيْرُ الْأَوْلِيَاءِ. وَإِذَا و همین است که منتہائے سیر اولیاء است۔ و چول پوری ہو جاتی ہیں اور یہاں تک پہنچ کر سیر اولیاء کا اپنے انتہائی نقطہ تک جا پہنچتا ہے اور جب sacrifice, and carry it out with all their intellect, and with a spirit of righteousness and the spirit of sacrifice. This is the height of the pilgrim's journey, the ultimate objective of those seeking enlightenment, and the culmination of all the stations of the righteous. All the destinations of the truthful and the saints are arrived at, and the journey of the auliyā' reaches its zenith.