تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 212
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۲ سورة الطارق مَثَلاً كُلُّ مَنْ تُوُفِّيَ أَحَدٌ مِنْ أَقَارِبِهِ وَمِمَّن آتے ہیں ۔ پھر اس سے یہ بات بھی لازم آتی ہے کہ مثلاً يُؤَاخِيْهِ وَمِنْ عَشِيْرَتِهِ وَعَقِبِهِ وَقَوْمِهِ جب ملک الموت کسی کو وفات دینے کے لئے آتا ہے تو وَأَصْدِقَائِهِ أَمَامَ عَيْنِهِ، فَإِنَّ جِسْمَ متوفی کے اقارب ، بھائی بند اور اولاد اور اس کی قوم م کے الْمَلَائِكَةِ جِسْمٌ كَأَجْسَامٍ أُخْرَى، فَلا لوگ اور اس کے دوست اسے اپنی آنکھوں کے سامنے وَجْهَ لِعَدُمِ رُؤْيَتِهِمْ مَعَ نُزُولِهِمْ دیکھتے کیونکہ ان کے نزد یک فرشتوں کے اجسام دوسرے بِأَجْسَامِهِمُ الْأَصْلِيَّةِ وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ اجسام کی طرح ہی ہیں اس لئے کوئی وجہ نہیں کہ وہ اپنے خَلْقًا كَثِيرًا يَمُوْتُوْنَ أَمَامَ أَعْيُنِنَا فَلَا اصلی اجسام کے ساتھ نزول کے وقت دکھائی نہ دیں۔ پھر تم نَرَى عِنْدَ نَزْعِهِمْ وَغَمْرَةِ مَوْتِم یہ بھی جانتے ہو کہ بہت سے لوگ ہمارے سامنے مرتے الْمَلَائِكَةَ الَّتِي تَوَفَّتُهُمْ، وَمَا نَسْمَعُ مَا ہیں لیکن ان کی نزع کے وقت ہم ان ملائکہ کو نہیں دیکھتے جو يَسْأَلُونَ الْمَوْتَى وَمَا يُكَلِّمُونَهُمْ۔ ان کو وفات دیتے ہیں اور نہ ہی ہم اس سوال و جواب کو (حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۷۸،۲۷۷) سنتے ہیں جو وہ مردوں سے کرتے ہیں۔ (ترجمہ از مرتب ) وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ إِنَّهُ لَقَولُ فَصُلُ وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِقُ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا وَ أَكِيدُ كَيْدًا وَالْقَوْلُ الْجَامِعُ الْمُهَيْمِنُ الَّذِى بالکل صحیح اور جامع بات جو حق کا پتہ دیتی ہے اور يَهْدِي إِلَى الْحَقِّ وَ يَحْكُمُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان جھگڑے کا فیصلہ کر دیتی ہے قَوْمِنَا آيَةٌ جَلِيلَةٌ مِنْ سُورَةِ الطَّارِقِ قرآن مجید کی سورۃ طارق کی وہ آیت جلیلہ ہے جو اس بھید کو تُذَكَّرُ سِرًّا غَفَلُوا مِنْهُ أَهْلُ الْهَوَا بتاتی ہے جس سے اپنی خواہشات کے تابع لوگ غافل ہیں ۔ اعْنِي قَوْلَهُ تَعَالَى وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجُعِ میری مراد خدا تعالیٰ کے قول وَ السَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ وَالْأَرْضِ وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ إِنَّهُ لَقَولُ فَصْلٌ وَ ذَاتِ الصَّدْعِ إِنَّهُ لَقَولُ فَضْلُ وَ مَا هُوَ بِالْهَزْلِ إِنَّهُمُ مَا هُوَ بِالْهَزْلِ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا وَ يَكِيدُونَ كَيْدًا وَ أَكِيدُ کیدا سے ہے پس اے عزیز و تمہیں اكيد كَيْدًا فَاعْلَمُوا أَيُّهَا الْآعِزَّةُ آن معلوم ہونا چاہیے کہ یہ آیت ان اسرار کا موجیں مارتا ہوا ایک هَذِهِ الْآيَةَ بَحْرُ مَوَاج من تلك سمندر ہے جس کا کسی کی سوچ نے احاطہ نہیں کیا اور نہ ہی مخلوق