تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 432
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام لدله سورة الجمعة السَّادِسِ لِيُشَابِهَ آدَمَ فِي يَوْمِ خَلْقَتِهِ، پیدائش کے دن میں آدم کے مشابہ ہو جائے اور وہ حقیقی وَهُوَ الْجُمُعَةُ حَقِيقَةً لِأَنَّ اللهَ قَدَّرَ أَنَّهُ يَجْمَعُ طور پر جمعہ ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مقدر کیا تھا کہ وہ اپنی الْفِرَقَ الْمُتَفَرِّقَةَ فِي هَذَا الْيَوْمِ جَمْعًا رحمت کاملہ کی وجہ سے اس دن تمام متفرق فرقوں کو جمع بِرَحْمَةٍ كَامِلَةٍ، وَيُنْفَخُ فِي الصُّورِ يَعْنِي کرے گا اور بگل میں پھونک لگائی جائے گی یعنی اللہ تعالیٰ يَتَجَلَّى اللهُ يُجَمْعِهِمْ فَإِذَا هُمْ مُجْتَمِعُونَ عَلَی ان کے جمع کرنے کے لئے تجلی فرمائے گا۔ پس سوائے مِلَّةٍ وَاحِدَةٍ إِلَّا الَّذِينَ شَقُوا بِمَشِيَّةٍ ان لوگوں کے جو اس کی مشیت کے ماتحت شقی ہوں گے وَحَبَسَهُمْ سِجْنُ شِقْوَةٍ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ سارے لوگ ایک ملت پر جمع ہو جائیں گے اور اسی کی سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ فِي سُورَةِ طرف اللہ تعالیٰ کے قول وَ آخَرِيْنَ مِنْهُمْ میں اشارہ الْجُمُعَةِ، إِيمَاء إِلى يَوْمِ الْجُمُعَةِ الْحَقِيقِيَّةِ ہے جو سورۃ جمعہ میں وارد ہوا ہے تا جمعہ حقیقی کے دن کی وَأَرَادَ مِنْ هَذَا الْقَوْلِ أَنَّ الْمَسِيحَ طرف اشارہ ہو۔ اور اللہ تعالیٰ نے اس قول سے ارادہ کیا الْمَوْعُودِ الَّذِي يَأْتِي مِنْ بَعْدِ خَاتَمِ ہے کہ مسیح موعود جو حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم الْأَنْبِيَاءِ هُوَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے بعد آئے گا وہ مشابہت کاملہ کی بنا پر محمد صلی اللہ مِنْ حَيْثُ الْمُضَاهَاةِ التَّامَّةِ، وَ رُفَقَاءُ علیہ وسلم ہی ہوگا اور اس کے ساتھی صحابہؓ کے مثیل ہوں كَالصَّحَابَةِ، وَأَنَّهُ هُوَ عِيسَى الْمَوْعُودِ لِهَذِهِ گے اور وہ اس امت کے لئے عیسیٰ ہوگا جیسا کہ سورۃ الْأُمَّةِ، وَعْدًا مِنَ اللهِ ذِي الْعِزَّةِ فِي سُورَةِ تحريم، سورة نور اور سورۃ فاتحہ میں اللہ تعالیٰ نے وعدہ التَّحْرِيمِ وَ النُّورِ وَالْفَاتِحَةِ قَوْلَ الْحَقِّ فرمایا ہے ۔ یہ قول حق ہے جس میں لوگ شک کر رہے الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ مَا كَانَ لِنَبِي أَنْ يَأْتِي ہیں ۔ حضرت خاتم الانبیاء کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا بَعْدَ خَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ إِلَّا الَّذِى جُعِلَ سوائے اس کے جو آپ کی امت میں نبی بنایا جائے اور وَارِثَهُ مِنْ أُمَّتِهِ، وَأُعْطِيَ مِنَ اسْمِهِ وَهُوِيَّتِهِ، جسے آپ کا نام اور آپ کی ہویت عطا کی جائے اور اس وَيَعْلَمُهُ الْعَالِمُونَ فَذَالِكَ مَسِيحُكُم بات کو عالم لوگ جانتے ہیں اور یہ وہ مسیح ہے جس کا تم الَّذِي تَنْظُرُونَ إِلَيْهِ وَلَا تَعْرِفُوْنَهُ، وَإِلَى انتظار کر رہے ہولیکن اس کی طرف دیکھتے نہیں۔ تمہاری 2 السَّمَاءِ أَعْيُنَكُمْ تَرْفَعُونَ۔ (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۱۱،۳۱۰) آنکھیں آسمان کی طرف اُٹھی ہوئی ہیں ۔ ( ترجمه از مرتب )