تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 384
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۸۴ سورة المجادلة فرماتا ہے مِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ ( الاحزاب : ۲۴ ) الآیۃ اور پھر ان کی نسبت رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ فرمایا۔ الحکم جلد ۱۰ نمبر ۲۷ مورخہ ۳۱ جولائی ۱۹۰۶ء صفحہ ۴) صحابہ کرام کا میابی کے ساتھ تخت خلافت کو مقررہ وقت تک زیب دے کر اپنی اپنی خدمات بجالا کر بڑی کامیابی اور اللہ تعالیٰ کی رضوان لے کر چل بسے اور جنات و عیون جو آخرت میں ان کے واسطے مقرر تھے اور وعدے تھے وہ ان کو عطا ہو گئے۔ الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۰ مورخه ۲۲ مارچ ۱۹۰۸ء صفحه (۳)